Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

7 سالہ بچے کو لاپتہ کرنا کہا کا انصاف ہے مولانا عبدالکبیر شاکر اور انکے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے- مولانا رمضان مینگل , قاری عبدالولی فاروقی

مولانا عبد الکبیر شاکر اور انکے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے 7 سالہ بچے کو لاپتہ کرنا کہا کا انصاف ہے ہمارے ساتھ یہ سلوگ چند لوگوں کو خوش...

Related Post

مولانا عبد الکبیر شاکر اور انکے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے 7 سالہ بچے کو لاپتہ کرنا کہا کا انصاف ہے ہمارے ساتھ یہ سلوگ چند لوگوں کو خوش کرنے کے لئے کیا جارہا ہے اہلسنت والجماعت نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو امن پسندی اور حب الوطنی کا درس دیا ہے ہمارے ساتھ جاری سوتیلا پن ہمسایہ ملک اور اسکے حواریوں کو خوش کرنے کے لئے کیا جارہا ہے ملک دشمن عناصر جانتے ہیں کہ ہم اس ملک کا بخوبی دفاع کر سکتے ہیں اسی لیے ہمیں کمزور کرنے کے لئے ایسے اوچے ہتکنڈے استعمال کیے جارہیں ہیں اس ملک میں  انڈیا سے زیادہ بد امنی ایران پھلا رہا ہے پاک سرزمین کو امریکہ اور انڈیا سے زیادہ خطرہ ایران سے ہے انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اپنے لاکھوں کارکن ملک کے تحفظ کے لئے پیش کریں گے انہوں نے پاک فوج سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا عبد الکبیر شاکر اور ان کے کمسن بچے کو بازیاب کروایا جائے مولانا عبد الکبیر شاکر سیاسی اور سماجی شخصیت ہیں انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے
قائد بلوچستان
مولانا محمد رمضان مینگل
قائد کوئٹہ
قاری عبدالولی فاروقی

No comments

5359958766365190473