Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پاکستان میں قیام امن کے لئے علامہ محمد احمد لدھیانوی کی کوششیں قابل تحسین ہیں ڈاکٹر عبداللہ الترکی

اسلام آباد: سربراہ #اہل_سنت_والجماعت پاکستان  #علامہ_محمداحمدلدھیانوی کا رابطہ عالم اسلامی کےوفدکےاعزاز میں استقبالیہ. استقبال...

Related Post




اسلام آباد:
سربراہ #اہل_سنت_والجماعت پاکستان  #علامہ_محمداحمدلدھیانوی کا رابطہ عالم اسلامی کےوفدکےاعزاز میں استقبالیہ.
استقبالیہ میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد سمیت تمام مسالک کےعلماءکرام,مذہبی و سیاسی قائدین کی شرکت.
تقریب میں رابطہ عالم اسلامی کےسیکریٹری جنرل ڈاکٹرعبداللہ الترکی کا خطاب.‏
ڈاکٹر عبداللہ الترکی نے پاکستان میں قیام امن کےلئے اہل سنت والجماعت جانب سے کی جانے والی سنجیدہ کوششوں کو سراہا.
اس موقع پر خطاب کرتےھوئے تمام رہنماؤں نےرابطہ عالم اسلامی کےوفد کو تحفظ حرمین کےلئے سعودی عرب کی مکمل حمایت کایقین دلایا.
استقبالیہ میں امیر انصارالامہ مولانافضل الرحمن خلیل اورامیرجماعۃالدعوۃ حافظ سعید کی بھی شرکت.
مرحوم جنرل حمید گل کےصاحبزادے ڈاکٹرعبداللہ گل,جمعیت علماء پاکستان کےقاری زوار بہادر کی بھی شرکت. 
تقریب میں معروف بزرگ پیرعزیزالرحمن ہزاروی اور مولاناالیاس چنیوٹی بھی شریک ھوئے.
تقریب میں ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹرنثاراحمد, انجمن تاجران کے اجمل بلوچ و دیگر بھی شریک ھوئے.
مذہبی,سیاسی جماعتوں کےقائدین ,رہنماؤں,علماء,تاجروں,ڈاکٹروں اورسماجی رہنماؤں نے #علامہ_محمداحمدلدھیانوی کی اس کوشش کوسراہا.
اس موقعہ پر خطاب کرتےھوئے تمام رہنماؤں نےرابطہ عالم اسلامی کےوفد کو تحفظ حرمین کےلئے سعودی عرب کی مکمل حمایت کایقین دلایا.
علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ عالم اسلام کےاتحاد اور مسائل کےحل کےلئے رابطہ عالم اسلامی بڑی نعمت ھے.
تقریب کےآخر میں میزبان 
سربراہ #اہل_سنت_والجماعت پاکستان #علامہ_محمداحمدلدھیانوی نےرابطہ عالم اسلامی کےوفدکاشکریہ اداکیا.
علامہ محمد احمد لدھیانوی نےتمام مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور خواہش ظاہر کی کہ ایسی تقریبات وقتا فوقتاھوتی رہنی چاھئیے.
   #JUP #Islamabad #ASWJ #MuslimUnity 

No comments

5359958766365190473