مولانا عبد الکبیر شاکر کی اغوا نما گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں فرحان صدیقی اہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنماء مولانا عبد الکبیر شاکر ک...
Related Post
مولانا عبد الکبیر شاکر کی اغوا نما گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں فرحان صدیقی
اہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنماء مولانا عبد الکبیر شاکر کل رات سے لاپتہ ہیں انکی اغوا نماگرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مولانا عبد الکبیر شاکر کو کچھ روز قبل ہی دو ماہ کی اسیری کے بعد عدالت نے باعزت بری کیا تھا عدالتیں اپنا وقار بجائے اور مولانا عبد الکبیر شاکر کو رہا کروائے وگرنا اس ملک کی عدالتوں کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی
صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات
مولانا فرحان صدیقی
صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات
مولانا فرحان صدیقی
No comments