Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

علامہ تاج محمد حنفی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں قائد بلوچستان مولانا رمضان مینگل

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہماری جماعت ہے 5 قائدین سمیت 7 ہ...

Related Post


اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہماری جماعت ہے 5 قائدین سمیت 7 ہزار سے زاہد کارکن دہشت گردی کے نزر ہوئے ہیں اس کے باوجود بھی ہمارے ساتھ سوتیلے پن جیسا سلوک کیا جارہا علامہ تاج محمد حنفی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل  و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہماری جماعت کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کررہیں ہیں شاہد انہیں علم نہیں ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ہم دہشت گردی کا شکار ہیں ہماری جماعت کے پانچ لیڈروں سمیت ساتھ ہزار سے زاہد کارکنان دہشت گردی کے نزر ہو چکے ہیں اسکے باوجود بھی ہمارے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کیا جارہا ہے علامہ تاج محمد حنفی نے حالات کی بہتری کے لئے بہت محنت کی انہوں نے کراچی شہر میں ہزاروں جنازے اٹھانے کے باوجود بھی  ہمشہ کارکنوں کو صبر و تحمل کا درس دیا ہے اور آج انکو اس تعاؤن کا یہ صلہ دیا جارہا ہے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ سوتیلہ سلوک ہمسایہ ملک کی خوشی کے لئے اپنایا جاتا ہے یہ حکمران ہمیشہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ وہی ملک ہے جس نے پاکستان پہ سب سے زیادہ حملے کئے ہیں جس میں ایف سی اور آرمی کے جوانوں سمیت کئی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں اور کبھی بھی اس ملک سے پاکستان پہ بڑا حملہ ہوسکتا ہے اس حملے سے بچنے کے لئے سیکورٹی اداروں کو ہمسایہ ملک اور یہاں موجود انکے وفاداروں پہ کڑی نظر رکہنی چاہئے سیکورٹی اداروں کو اس ملک کے وفاداروں اور غداروں کی پہچان کر لینی چاہئے ہمیں مولانا حق نواز جھنگوی  شہید نے یہ نصیحت کی ہے کہ اس ملک کی طرف میلی نظر سے دیکھنے والوں کو پتھر کا جواب اینٹ سے دینا درئیں اثناء اہلسنت والجماعت کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا فرحان صدیقی نے کہا ہے کہ 27 نومبر بروز جمعہ کلی کربلا پشین میں عظیم الشان گواہان نبوت ص و استحکام پاکستان کانفرنس بعد از نماز جمعہ منعقد ہوگی جس میں اہلسنت والجماعت سندھ کے رہنماء مولانا عبیداللہ سندھی قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل قائد کوئٹہ قاری عبدالولی فاروقی  سمیت صوبائی و ضلعی قائدین خطاب فرمائیں گے

No comments

5359958766365190473