Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

Official site of ASWJ Balochistan – Ahle Sunnat Wal Jamaat. Get latest news, events, statements & updates from Sipah e Sahaba Pakistan (RA).

Breaking News

latest

ایرانی ایجنٹس کل پاکستان کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں – صوبائ امیر سنی علماء کونسل بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل

سعودی عرب کے اندرونی معاملے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں فرقہ واریت کی سازش ناقابلِ قبول ہے – اہلسنت والجماعت   سعودی عرب میں دہشت گردوں ...

Related Post


سعودی عرب کے اندرونی معاملے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں فرقہ واریت کی سازش ناقابلِ قبول ہے – اہلسنت والجماعت 

سعودی عرب میں دہشت گردوں کو دی گئی سزائے موت پر پاکستان میں ردعمل آنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے، جسے بنیاد بنا کر پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ حکومت اور انتظامیہ فوری نوٹس لے۔ 

ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل، ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی و دیگر رہنماؤں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسیوں کا شیعہ یا سنی ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ سزائے موت ملکی بغاوت کے جرم میں دی گئی ہے، اور یہ سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ایران میں ہر سال سینکڑوں سنی علماء، طلبہ اور عوام کو سزائے موت دی جاتی ہے، مگر آج تک کسی نے ایران پر انگلی نہیں اٹھائی۔ مگر ایک باغی کو سزائے موت دیے جانے پر ایران اور اس کے پیروکاروں کا احتجاج ناقابلِ فہم ہے۔


یہ خبر بھی پڑھیں

توہین اصحاب رسول کے واقعات اور ہمارا مؤقف || اہلسنت والجماعت پاکستان پریس کانفرنس - کراچی پریس کلب

 

مولانا رمضان مینگل نے مزید کہا:

"ایران اپنے چاہنے والوں کو جیسے چاہے استعمال کرے، لیکن یہی عناصر کل کو پاکستان کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔"

اگر یہ لوگ آج ایران کے کہنے پر پاکستان میں احتجاج کر رہے ہیں تو کل کو یہی لوگ ایران کے حکم پر کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے ان احتجاجی سرگرمیوں کا سخت نوٹس لیں اور ان کے خلاف کارروائی کریں۔

بیان کے آخر میں انہوں نے کہا:

"پاکستان میں کسی ایرانی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اہلسنت والجماعت ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔"

 






No comments

add

5359958766365190473