Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب کی خارباجوڑ جمعیت علمائے اسلام کنونشن میں دھماکے کی مذمت - ASWJ Balochistan

= 30-07-2023  سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کی خار باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کنونشن میں دھماکے کی مذمت  پشاور ...

Related Post

=
30-07-2023
 سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کی خار باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کنونشن میں دھماکے کی مذمت

 پشاور سے موصولہ خبروں کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے زیر اہتمام کنونشن کے دوران دھماکہ ہوا جس میں متعدد شہادتوں کی اطلاعات ہیں، دھماکے میں زخمیوں کی بہت زیادہ تعداد کے ساتھ اعداد و شمار کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کی اس دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت۔


یہ خبر بھی پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی ف کی تقریب میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے  
اللہ زخمیوں کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے، 

  سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان 
علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب




Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
(ASWJ)
اہلسنت والجماعت بلوچستان



No comments

5359958766365190473