جان محمد روڈ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ - سنی علماء کونسل بلوچستان


04 - فروری - 2024
سنی علماء کونسل ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام حلقہ این اے 263 سے  قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل صاحب کے انتخابی مہم کی سلسلے میں جان محمد روڈ  میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے سنی علماء کونسل بلوچستان کے صوبائی  امیر مولانا محمد رمضان مینگل صاحب، پاکستان راہ حق پارٹی کے صوبائی صدر مفتی کلیم اللہ حیدری صاحب، ضلوی صدر سنی علماء کونسل مولانا عبدالرحیم ساجد صاحب، حاجی عباس حیدری صاحب و دیگر رہنماء  خطاب کررہے ہیں ۔


Also Read

0/Post a Comment/Comments