Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کوئٹہ - اہلسنت والجماعت و پاکستان راہ حق پارٹی کا حلقہ پی بی 43 سے مسلم لیگ ن کے امیداوار کے حمایت کا اعلان - ASWJ Quetta Balochistan

کوئٹہ ہمار امشترکہ گھر، عوام نئے لوگوں کو موقع دیں، مولانا رمضان مینگل روزنامہ جنگ اخبار 6 فروری ،2024 کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سنی علماء کونسل ب...

Related Post


کوئٹہ ہمار امشترکہ گھر، عوام نئے لوگوں کو موقع دیں، مولانا رمضان مینگل

روزنامہ جنگ اخبار 6 فروری ،2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سنی علماء کونسل بلوچستان اور پاکستان راہ حق پارٹی کے حلقہ این اے 263 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 44 سے مشترکہ امیدوار مولانا محمد رمضان مینگل نے حلقہ پی بی 43 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار نسیم الرحمٰن ملا خیل کے حق میں پاکستان راہ حق پارٹی کے امیدوار آصف مینگل کو دستبردار کرنے کا اعلان کردیا ، اس بات کا اعلان انہوں نے پیر کو نسیم الرحمن ملاخیل ، مولانا عبدالرحیم ساجد و دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔


 مولانا رمضان مینگل نے کہا کہ کوئٹہ ہمارا مشترکہ شہر ہے جس کی بہتری اور لوگوں کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہے اس کے لئے عوام آزمائے ہوئے لوگوں کی بجائے نئے لوگوں کو موقع دیں۔

 اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے حلقہ پی بی 43 سے نامزد امیدوار نسیم الرحمن ملا خیل نے سنی علماء کونسل بلوچستان ، پاکستان راہ حق پارٹی کے رہنماؤں مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہان کے فصلے سے میری پوزیشن پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔





یہ خبر بھی  پڑھیں






No comments

5359958766365190473