Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والا ملزم گرفتار - ASWJ

 ضلع ساؤتھ کے اہلسنت والجماعت کے ساتھیوں کی کامیابی:  حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والے ملزم کے خلاف ایف آئ آر درج ملزم گرفتا...

Related Post


 ضلع ساؤتھ کے اہلسنت والجماعت کے ساتھیوں کی کامیابی: 
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والے ملزم کے خلاف ایف آئ آر درج ملزم گرفتار۔

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والی ویڈیو  سے تمام مسلمانوں میں غم و غصہ۔ روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کے خلاف گستاخیاں کی جارہی ہیں، جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے

ضلع ساؤتھ کے اہلسنت والجماعت کے ساتھیوں کی محنت اور عزم کے نتیجے میں، میٹھادار تھانے میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین  کرنے والے ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا ہے، اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
یہ واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پرصحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کی توہین کی جارہی ہے، اور یہ سنگین مسئلہ ہے جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو توجہ دینا چاہیے۔ ملک میں امن و امان اس وقت تک ممکن نہیں جب تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کے گستاخوں کو سخت سزائیں نہیں دی جاتی۔ صحابہ کرام کی عزت وناموس کی حفاظت کرنا ہر مسلمان پرفرض ہے، اور کسی بھی صورت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم شان میں گستاخی برداشت نہیں کی جا سکتی۔

جو لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، ان کو گرفتار کر کے سخت سزائیں دی جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی اور ایسی جرأت نہ کر سکے۔ تمام مسلمانوں کو ایسے بدبخت ملعونوں کی اصل چہرہ پہچاننی چاہیے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو گالی دیتے ہیں۔ کیا ایسے افراد مسلمان کہلانے کے لائق ہیں؟

تمام مسلمان اپنے اردگرد اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر نظر رکھیں، اور اگر کوئی ملعون صحابہ کرام یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ازواج مطہرات کے خلاف گستاخی کرے، تو فوراً جماعتی ساتھیوں کو اطلاع دیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کو متنبہ اور مشورہ دیا جاتا ہے کہ جن گستاخوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔ اگر قانونی کارروائی کو آگے نہیں بڑھایا گیا یا انہیں چھوڑ دیا گیا تو اس سے عوام میں شدید مایوسی اور غم و غصہ پیدا ہوگا، اور پھر کوئی بھی شخص ایسے واقعات پر قانونی کارروائی کرنے کے بجائے قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے پر مجبور ہو سکتا ہے، جس سے ملک میں عدم استحکام اور فرقہ واریت پھیلنے کا خطرہ ہے۔ ایسے فسادی جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی گستاخیاں کرتے ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ انہیں تختہ دار پر لٹکانا چاہیے، اور اسی سے ہی ملک میں امن و امان قائم ہو سکتا ہے اور فرقہ واریت کا خاتمہ ممکن ہے
ابھی بھی بہت سے ایسے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیں جن پر گستاخیاں موجود ہیں، خاص طور پر ٹک ٹاک پر۔ اس پر جلد از جلد کارروائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مزید ایسے مواد کی روک تھام کی جا سکے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے.



(ASWJ)
Ahke Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اھلسنت والجماعت بلوچستان


No comments

5359958766365190473