اہل سنت والجماعت راولپنڈی کےصدر وارث الشہداءحضرت اقدس مفتی تنویرعالم فاروقی حفظہ اللہ کو ا...
Related Post
اہل سنت والجماعت راولپنڈی کےصدر
وارث الشہداءحضرت اقدس مفتی تنویرعالم
فاروقی حفظہ اللہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے ترجمان حافظ اونیب فاروقی کے مطابق مفتی تنویر عالم فاروقی کو تین ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھاعدم ثبوت اور ناکافی ثبوتوں کی بنا پر اٹھائیس نومبر بروز ہفتے کو
راولپنڈی اڈیالہ جیل سے باعزت طور پر رہا کر دیا گیا
No comments