Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کچھ لوگ ہماری جماعت کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کررہیں ہیں قاری عبدالولی فاروقی

اہلسنت والجماعت ضلع کوئٹہ کے صدر قاری عبدالولی فاروقی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دفاع صحابہ و اہل بیت رض کے لئے کسی قربانی سے دريغ نہیں ک...

Related Post

اہلسنت والجماعت ضلع کوئٹہ کے صدر قاری عبدالولی فاروقی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دفاع صحابہ و اہل بیت رض کے لئے کسی قربانی سے دريغ نہیں کریں گے اہلسنت والجماعت کا مقصد اصحاب محمد ص کی عزت و عظمت کا دفاع کرنا ہے ہماری پرامن جدوجہد کو دہشت گردی کے ساتھ نہ جوڑا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سیل سے جاری کردی بیان میں کیا  انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی قوت ہمیں صحابہ اکرام رض و اہل بیت رض کی عزت و عظمت کا دفاع کرنے سے روک نہیں سکتی یہ ہمارا مذہبی حق ہے اگر پابندی لگانی ہے تو ان پر لگائی جائے جو اصحاب محمد ص کی گستاخیاں کرتے ہیں صحابہ اکرام رض کے گستاخوں کو ہر قسم کی آزادی مئیسر ہے اور ان کی ناموس کی حفاظت کرنے والوں پے طرح طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہیں ہیں صحابہ اکرام و اہل بیت رض کی ناموس کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دريغ نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہماری جماعت کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کررہیں ہیں وہ لوگ اپنے نظریے کو درست کریں ہماری جماعت نے اپنے کارکنوں کو ہمیشہ امن پسندی کا درس دیا ہے ہم ملک میں ہونے والی ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہیں یہ ملک ہمارا ہے اس کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے

No comments

5359958766365190473