Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

Official site of ASWJ Balochistan – Ahle Sunnat Wal Jamaat. Get latest news, events, statements & updates from Sipah e Sahaba Pakistan (RA).

Breaking News

latest

اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےجنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا


اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےجنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی صاحب کو رینجرز اہلکار بلاجواز گرفتار کرکے لےگۓ گزشتہ رات رینجرز اہلکار نے ع...

Related Post


اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےجنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی صاحب کو رینجرز اہلکار بلاجواز گرفتار کرکے لےگۓ
گزشتہ رات رینجرز اہلکار نے علامہ تاج محمد حنفی کے گھر پر چھاپا مارا اور علامہ کو گرفتار کر لیا گیا
اہلسنت والجماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علامہ تاج محمد حنفی کو فوری رہا کیا جائے انہوں نے ہمیشہ سیکورٹی اداروں سے تعاؤن کیا ہے اور آج اس تعاؤن کا یہ صلہ ملنا قابل افسوس ہے


No comments

5359958766365190473