Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

سوشل میڈیا پر شیعوں کا مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کو قتل کی دھمکیاں - ادارے خآموش؟

  شیعہ سرعام سوشل میڈیا پر علماہ اہلسنت کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، لیکن ادارے خاموش۔۔؟ 6 اکتوبر مولانا اعظم طارق شہید ؒ کی شہادت کے دن ش...

Related Post



 

شیعہ سرعام سوشل میڈیا پر علماہ اہلسنت کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، لیکن ادارے خاموش۔۔؟

6 اکتوبر مولانا اعظم طارق شہید ؒ کی شہادت کے دن شیعہ دہشتگرد ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے تھے ، جرنیل اہلسنت مولانا اعظم طارق شہید ؒ کی شہادت کی خوشیاں منا رہے تھے ساتھ میں مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کی تصاویر لگا کر قتل کی  دھمکیاں دے رہے تھے،

 ٹویئٹرپر سید ابو تراب نقوی نامی شیعہ نے مولانا معاویہ اعظم صاحب کی تصویر لگا کر لکھا ہے

٭

مومنین کے لیے آج خوشی منانے کا دن ہے

آج ہی کے دن گستاخ امام زمانہ محمد مہدی علیہ السلام
کا گستاخ ملعون ابن ملعون
اعظم طارق واصل جہنم ہوا تھا۔
میری طرف سے ہر حلالی کو اس بات مبارک
اور انشاءاللہ دوسری خوشخبری بھی جلد ملے گی۔
٭


اسکے علاوہ ذہرا نقوی نامی اکاونٹ سے یہی ٹویٹ کیا گیا، مرکزی صدر علامی غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے اور مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کی ایک ٹویٹ کے ریپلائ میں جس میں مولانا معاویہ صاحب نے اعظم طارق شہیدؒ کی خدمات اور شہادت کا زکر کیا تھا اسکے ریپلائ میں زہرا نقوی نامی نے مولانا اعظم طارق شہید ؒ کی شہادت پہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہی لکھا کہ انشاہ اللہ دوسری خوشخبری بھی جلد ملے گی۔





کیا ادارے اتنا بے بس ہیں کہ شیعوں کی بدمعاشیاں سر عام چل رہی ہیں اور انہیں روکنے والا کوئ نہیں شیعہ دہشتگرد سرعام صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کرتے ہیں علماہ کرام کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں
لیکن کوئ پوچھنے والا نہیں۔۔۔؟


یہ خبر بھی پڑھیں










No comments

5359958766365190473