Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

اپنی ہی طرز کا آدمی حضرتعمیر بن سعدؓ

اپنی ہی طرز کا آدمی حضرتعمیر بن سعدؓ حضرت  عمیر بن سعدؓ خوبیوںمیں حضرت سعید بن عامرؓ کے جڑواں ہیں۔  مسلمانوں نے انھیں’’ اپنی ہی ...

Related Post


اپنی ہی طرز کا آدمی حضرتعمیر بن سعدؓ

حضرت عمیر بن سعدؓ خوبیوںمیں حضرت سعید بن عامرؓ کے جڑواں ہیں۔ 
مسلمانوں نے انھیں’’ اپنی ہی طرز کا آدمی ‘‘کا لقب دے رکھا تھا۔
قارئین کرام! آپ کے لیے تو یہی کافی ہے کہ آپ ایک ایسے شخص کا تذکرہ پڑھ رہے ہیں جس کو صحابہ نے اپنے فضل و فہم اور نورو فراست کے باوجود’’اپنی طرز کا آدمی‘‘ کا لقب دے رکھا تھا۔ ان کے والد حضرت سعد القادریؓ رسول اللہﷺ کے ساتھ غزوئہ بدراور بعد کے غزوات میں شریک رہے اور اس دوران اپنے عہد کو وفا کرتے رہے یہاں تک کہ جنگ قادسیہ میں جام شہادت سے شادکام ہوئے۔

حضرت سعدؓ اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپﷺ کے ہاتھ پر بیعت کرکے مسلمان ہوگئے۔ باپ کے ساتھ عمیرؓ بھی مسلمان ہوگئے۔ حضرت عمیرؓ اسلام قبول کرنے کے بعد بارگاہِ ربّ میں ایک عبادت گزار کی حیثیت سے مشغولِ عمل ہوگئے۔
وہ روشنیوں سے بھاگتے اور چھائوں کی طرف لپکتے۔ بعید ہے کہ نماز یا جہاد کے علاوہ کہیں انھوں نے پہلی صفوں میں داخل ہوےکی کوشش کی ہو۔ نماز میں وہ اس لیے صف اوّل میں جاتے 

No comments

5359958766365190473