Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کوئٹہ : اگر قائدین کو رہا نہ کیا گیا تو صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے ترجمان مولانا فرحان صدیقی

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل اور ضلع کوئٹہ کے صدر قاری عبد الولی فاروقی کو اتوار کی شب پولیس اہلکاروں نے ب...

Related Post


اہلسنت والجماعت بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل اور ضلع کوئٹہ کے صدر قاری عبد الولی فاروقی کو اتوار کی شب پولیس اہلکاروں نے بلا جواز گرفتار کرلیا زرائع کے مطابق قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل کے مدرسے اور گھر میں نماز مغرب کے وقت پولیس اہلکاروں نے چھاپا مارکر مولانا محمد رمضان مینگل کو گرفتار کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا بعد ازاں رات دو بجے قائد کوئٹہ قاری عبد الولی فاروقی کے مدرسہ انوار صحابہؓ اور گھر میں پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مار کر قاری عبد الولی فاروقی کو خادم صورت شاہ اور ساتھ سالہ طالب علم سیف الرحمن سمیت بلا جواز گرفتا ر کردیا دریں اثناء اہل سنت والجماعت کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا فرحان صدیقی نے کہا کہ مولانا محمد رمضان مینگل ، قاری عبد الولی فاروقی و دیگر کی گرفتاری پر بہت جلد جماعتی لائحہ عمل طے کیا جائے گا اگر قائدین کو رہا نہ کیا گیا تو صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلائیں گے ہمیں حب الوطنی کی سزاء دی جارہی ہے ایک خاص فرقے کی خوشنودی کے لئے ایسے اقدامات کئے جارہے ہیں مولانا رمضان مینگل نے اپنے کارکنوں کو ہمیشہ امن و امان قائم رکہنے کا درس دیا ہے قائدین کی گرفتاری سے کارکنوں میں شدید اشتعال پایا جارہا ہے تمام کارکن جماعتی فیصلے کا انتظار کریں اگر قائد اہل سنت علامہ محمد رمضان مینگل وقائد کوئٹہ قاری عبد الولی فاروقی کو رہا نہ کیا گیا تو پورے صوبے میں احتجاجی تحریک چلائیں گے انہوں نے اہلسنت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کہا کہ حکومت بوکہلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور انتقامی کاروائیاں کررہی ہے قائدین نے ہمیشہ امن و بھائی چارے کی بات کی ہے اور شاہد اسی جرم میں انہیں گرفتا ر کیا گیا ہے انہوں نے مزید کہاکہ اگر مولانا محمد رمضان مینگل کو رہا نہ کیا گیا تو صوبے بھر میں شدید احتجاجی تحریک چلائیں گے 

No comments

5359958766365190473