Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ٹنڈوالہیار: علامہ معاویہ اعظم طارق کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا ہے

نائب صدر #اہل_سنت والجماعت پنجاب #علامہ_معاویہ_اعظم_طارق کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا ہے اس گہناؤنی سازش کی بہرپور مذمت کرتا ہے اور...

Related Post


نائب صدر #اہل_سنت والجماعت پنجاب
#علامہ_معاویہ_اعظم_طارق کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا ہے
اس گہناؤنی سازش کی بہرپور مذمت کرتا ہے اور حکومت_سندھ سے مطالبہ کرتا ہے کہ مولانا معاویہ اعظم صاحب کو جلد رہا کیا جائے
مولانا کی شخصیت بہت قیمتی ہے انکی آزادی سلب کرنا ناروا عمل ہے ان کی بشمول اکابرینِِ اہلسنت والجماعت ملک عزیز کی بقاء و سلامتی کے لئے جہدِمسلسل ناقابلِ فراموش ہے، بچپن میں ملک دشمن قوتوں اور وطنِ عزیز کے غدار حکمرانوں کے ناپاک عزائم کے نتیجہ میں باپ{مولانا اعظم طارق شہید} کے سایۂ شفقت سے اسوقت محروم ہوئے جب تعلیم و تربیت کے طور پر سرپرستی کی اشد ضرورت تھی، ایسے مواقع عموما بچے پر منفی اثرات پیدا ہوجایا کرتے ہیں لیکن مولانا نے انتہائی صبروتحمّل اور والدین کی ابتدائی تربیت کے تحت اعلٰی تعلیم حاصل کی اور سیاسی و مذہبی سطح پر نمایاں کردار اداء کیا اور ہردلعزیز شخصیت بن گئے انکے لئے دعا فرمائیں کہ اللّٰہ قادرِ مطلق عافیت کیساتھ جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے

No comments

5359958766365190473