03-01-2019 *احتجاجی مظاہرہ الرٹ* اہلسنت والجماعت کوئٹہ کے زیر اہتمام آج بعد نماز جمعہ بھارتی جارحیت كے خلاف اور پاک فوج سے یکجہتی کیل...
Related Post
03-01-2019
*احتجاجی مظاہرہ الرٹ*
اہلسنت والجماعت کوئٹہ کے زیر اہتمام آج بعد نماز جمعہ بھارتی جارحیت كے خلاف اور پاک فوج سے یکجہتی کیلئے پاکستان زندہ باد انڈیا مردہ باد ریلی نکالی جائے گی
ریلی کی قیادت قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل صاحب قائد کوئٹہ قاری عبدالولی فاروقی صاحب و دیگر ذمہ داران کریں گے
تمام ساتھی 1.00 بجے مدرسہ انوار الصحابہ رضہ پہنچ جائیں
*اہلسنت والجماعت بلوچستان*
No comments