کوئٹہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل کے گھر آمد جہاں اہلسنت والجماعت بلوچستان ...
Related Post
کوئٹہ:
شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل کے گھر آمد جہاں اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں سے ملاقات کی انہوں نے سیل مدارس کا دورہ بھی کیا اور حکومت کے اس عمل پر شدید مذمت کی انہوں نے اداروں سے درخواست کی کہ مولانا رمضان مینگل اور قاری عبدالولی فاروقی کے مدارس جلد از جلد کھولے جائیں تاکہ یہاں پر قرآنی تعلیمات کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جاسکے۔
ASWJ Quetta (BALOCHISTAN)
No comments