Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ہزارہ ٹاون کے علاقے میں سنی نوجوانوں پر تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں - ASWJ Balochistan

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن کے علاقے میں سنی نوجوانوں پرتشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں مذہ...

Related Post


اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن کے علاقے میں سنی نوجوانوں پرتشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں مذہبی تعصب کی بنا پر بےگناہوں پر تشدد کیا گیا پولیس دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں بھگانے میں مدد کررہی تھی جو کہ افسوسناک ہے دہشت گردوں کو فوری گرفتار کیا جائے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی علامہ عبدالرحیم ساجد مفتی کلیم اللہ حیدری مولانا محب اللہ قریشی قاری ایوب معاویہ مولانا فرحان صدیقی و دیگر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں چند مخصوص جگہوں کو نوگو ایریا بنایا گیا ہے وہاں ان رہائشی لوگوں کا اپنا ہی قانون چلتا ہے انکی جو مرضی وہاں کریں انتظامیہ نے کبھی انکے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا اگر ان علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک نہ کیا گیا تو یہ پورے شہر کا امن تباہ کردیں گے انہوں نے کہا کہ جس اسلام  دشمن عناصر کی ہم نے پینتیس سال پہلے نشاندہی کی تھی اور جب امت مسلمہ کو انکی اسلام دشمنی اور ملک دشمنی سے آگاہ کررہے تھے تو کچھ ناسمجھ ہمیں جزباتی کا طعنہ دیکر مزاق اڑاتے ہوئے ہمارے مشن پر اعتراض کرتے نہیں تکتے تھے آج کھل کر ان مخصوص گروہ کی ملک وملت دشمنی واضح ہوگئی ہے بے گناہ سنی نوجوانوں کو ننگا کرکے تشدد کا نشانہ بنانا سفاکیت کی انتہا ہے سیاسی و مذھبی جماعتیں اس واقعہ کو سنجیدگی سے لیں اور انتظامیہ و اداریں قاتلوں کے خلاف  بھرپور کاروائی کرتےہوئے کیفر کردار تک پہنچائیں انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت بلال شہید کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ہر قسم کے تعاؤن کے لئے بھرپور کردار کرنے کیلئے تیار ہیں
ASWJ Balochistan 

یہ خبر بھی پڑھیۓ

No comments

5359958766365190473