Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

اہلسنت والجماعت بلوچستان رہنماؤں کا سانحہ ہزارہ ٹاؤن کےشہید بلال خان کے گھرآمد اھل خانہ سے اظہارتعزیت اور ہسپتال کا دورہ زخمیوں کی عیادت - ASWJ Balochistan

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امن وامان کے دوام کے لئے ضروری ہے کہ ہر مشکل وقت کا مقابلہ تحمل و بردباری سے کیا...

Related Post


اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امن وامان کے دوام کے لئے ضروری ہے کہ ہر مشکل وقت کا مقابلہ تحمل و بردباری سے کیا جائے ہمیں شہر کا امن عزیز ہے شہر کا امن خرآب کرنے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے سب کے لئے ایک سا قانون ہو ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی مولانا محمد غوث حقانی علامہ عبدالرحیم ساجد مفتی کلیم اللہ حیدری مولانا محب اللہ قریشی قاری ایوب معاویہ مولانا فرحان صدیقی و دیگر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبے اور شہر کے امن کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں جب بھی شہر میں کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوتا تو سب سے پہلے ہمیں اسکی سزا دی جاتی پر پھر بھی ہم نے امن و امان کے لئے سب کچھ برداشت کیا پر ہزارہ ٹاؤن واقعہ کے بعد یہ واضح ہو چکا ہے کہ کس طرح قاتل اپنا جرم چھپانے کے لئے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں اس قوم کا یہ فرض بنتا تھا کہ جو مجرم ہیں انہیں خود پولیس کے حوالے کرتے ناکہ انہیں ملک سے باہر بھاگنے میں مدد فراہم کریں دریں اثناء اہلسنت والجماعت کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل قاری عبدالولی فاروقی مولانا محمد غوث حقانی نے سول ہسپتال کا دورہ کیا جہاں گزشتہ روز زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور بلال شہید کے گھر انکے اہلخانہ سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  بلال شہید کے خون پر نہ سیاست کرنی چاہئے اور نہ فرقہ واریت کو بڑھاؤ دینا چاہئے ہمیں بس صرف قاتلوں کی گرفت چاہئے تاکہ عدالت انہیں سخت سے سخت سزا دے سکے اور امن کو خرآب کرنے والوں کو نہ چھوڑا جائے انہوں نے حلومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو بہتر علاج کی سہلولت فراہم کی جائے اور دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے

ASWJ Balochistan 

یہ خبر پڑھیۓ


No comments

5359958766365190473