Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

Press Release Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (ASWJ Balochistan)

  *کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایک منظم سازش کے تحت صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں* *ملک دشمن عناصر پاکستان...

Related Post

 


*کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایک منظم سازش کے تحت صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں*

*ملک دشمن عناصر پاکستان کو عراق و شام بنانا چاہتے ہیں حکومت اور ادارے خواب غفلت سے بیدار ہوں وگرنہ ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گا*

*ہماری برداشت کا امتحان نہ لیا جائے ہم ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونے دیں گے*

*اب مذید گستاخیاں ناقابل برداشت ہیں حکومت اور ادارے اگر ان گستاخیوں کو روک نہیں سکتے تو ہمیں بتا دیں ہم اپنے صحابہ کی ناموس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں*

*ہم نے ملک میں امن و امان کے لئے بہت قربانیاں دی اور پھر سے اب ملک کا امن برباد کیا جارہا ہے اس کے ذمہ دار وہ ادارے ہیں جو ان گستاخیوں پر خاموش ہیں*

*ہم قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی کے حکم کے منتظر ہیں اگر انہوں نے حکم دیا تو انشاءاللہ ہم خود ہی ان گستاخوں کو لگام ڈالیں گے*

*قائد بلوچستان
علامہ محمد رمضان مینگل صاحب *
صدر اہلسنت والجماعت بلوچستان

 




(ASWJ Balochistan)


No comments

5359958766365190473