28-07-2023 ترجمان اہلسنت والجماعت حب چوکی (بلوچستان) کے مطابق 10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہونے والے عظیم الشان شہادت فاروق ؓ و حس...
Related Post
28-07-2023
ترجمان اہلسنت والجماعت حب چوکی (بلوچستان) کے مطابق 10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہونے والے عظیم الشان شہادت فاروق ؓ و حسین ؓ کانفرنس کو روکنے کی کوشش کی گئ، جس پر اہلسنت والجماعت حب چوکی کے زمہ داروں نے انظامیہ سے ملاقات کیا اور انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہوا انشاہ اللہ کانفرس اپنے مقررہ وقت اور جگہ پر ہوگا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کانفرنس کو روکنے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوگئے۔
کل دس محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتہ کوانشاہ اللہ اہلسنت والجماعت حب چوکی کے زیر اہتمام بمقام مرکز اہلسنت جامع مسجد صدیق اکبر ؓ ( مدینہ کالونی نزد آواران ہوٹل) صبح 8 بجے تا نماز عصر عظیم الشان فقید المثال شہادت فاروق ؓ و حسین ؓ کانفرس منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر کے نامورعلماء کرام سیاسی مذہبی قائدین وکلا طلباء خطاب فرمائینگے تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت۔
(ترجمان اہلسنت والجماعت حب چوکی)
Ahle Sunnat Media Balochistan
اہلسنت میڈیا بلوچستان
No comments