اسلام آباد (اہلسنت نیوز) اہلسنت والجماعت کے کارکن چودھری شہباز حمید نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید 1 کارکن زخمی جی الیون کچہری کے باہر تی...
Related Post
اسلام آباد (اہلسنت نیوز) اہلسنت والجماعت کے کارکن چودھری شہباز حمید نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید 1 کارکن زخمی
جی الیون کچہری کے باہر تین مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے سنی علماء کونسل یونٹ سیدہ عائشہ صدیقہ چراہ کے کارکن چودھری شہباز حمید شہید جبکہ انکے چچا ناصر محمود شدید زخمی ہوگئے
چوہدری شہباز حمید کی میت اس وقت پمز ہاسپیٹل میں موجود ہے۔
ترجمان اہلسنت کی کال ہےکہ تمام احباب پمز ہسپتال پہنچنے کی کوشش کریں
چوہدری شہباز حمید شہید کی نماز جنازہ آج رات 7:30 بجے ہوگا گاؤں سیری چراہ نزد نیلور فیکٹری اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
ترجمان سنی علماء کونسل اسلام آباد
.
No comments