Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

مولانا معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز کو پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

مولانا معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز کو پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس  بھیجنے کا اعلان  اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا  معاویہ اع...

Related Post



مولانا معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز کو پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس  بھیجنے کا اعلان 

اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا  معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز اینکراہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا  معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز اینکر غریدہ فاروقی کی جانب سے  لائیو پروگرام میں بےبنیاد الزامات اورغلط رپورٹنگ کرنے پر ایکسپریس نیوز کو  پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز ایکسپریس نیوز چینل کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن غدیرا فاروقی نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا معاویہ اعظم پر بےبنیاد الزامات لگاۓ اور انہیں لشکر جھنگوی کا رہنما ظاہر کیا گیا جس پر انہوں نے ایکسپریس نیوز کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے   

No comments

5359958766365190473