Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

سندھ حکومت رینجرزاختیارات میں فی الفور توسیع کرے صدر کراچی ڈیوژن علامہ ربنواز حنفی

کراچی : اہلسنت والجماعت کا رینجرز سندھ کے اختیارات میں توسیع کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اہلسنت والجماعت کراچی ڈیوژن کے صدر ...

Related Post

کراچی : اہلسنت والجماعت کا رینجرز سندھ کے اختیارات میں توسیع کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اہلسنت والجماعت کراچی ڈیوژن کے صدر علامہ ربنواز حنفی نے کی ریلی میں کراچی بھر سے ہزاروں کاکنوں نے شرکت کی ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی گرومندر پہنچی جہاں قائدین اہلسنت نے ریلی سے خطاب کیا 
علامہ ربنواز حنفی نے خطاب کرتے ہوے کھا کہ ایک وقت تھا کہ کراچی سے امن کی فاختہ اڑ چکی تھی مگررینجرز کی بدولت شہرکراچی میں امن لوٹ آیاھے رینجرز اختیارات میں توسیع نہ کرنا سندھ حکومت کی بدنیتی پر مبنی ھے پاکستان رینجرز سندھ کی کاوشوں کی بدولت کراچی سے ٹارگٹ کلنگ,بھتہ خوری کا خاتمہ ھوا ھے #اہل_سنت_والجماعت سندھ حکومت سے مطالبہ کرتی ھے کہ رینجرزاختیارات میں فی الفور توسیع کی جائے انہوں نے کھا کہ 16 دسمبر کو معصوم بچوں کی دی جانے والی قربانیوں کو بھلایا نہیں جاسکےگا.اہل_سنت_والجماعت 16 دسمبر کو سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کےخلاف یوم مذمت منائےگی.

Sindh Rangers, Karachi Rangers, ASWJ Karachi,

No comments

5359958766365190473