Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کوئٹہ : جامعہ مفتاح العلوم میں میلاد جلوس کے شرکا کا حملہ متعدد طلبہ شدید زخمی

کوئٹہ : جامعہ مفتاح العلوم میں میلاد جلوس کے شرکا کا حملہ متعدد طلبہ شدید زخمی ١٢ ربیع الاول کے روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون م...

Related Post



کوئٹہ : جامعہ مفتاح العلوم میں میلاد جلوس کے شرکا کا حملہ متعدد طلبہ شدید زخمی

١٢ ربیع الاول کے روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں بریلوی مسلک کے افراد کا بلوچستان کی معروف دینی درس گاہ جامعہ مفتاح العلوم پر حملہ حملے کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی جن میں کچھ شدید زخمی سول ہسپتال میں شفٹ حملہ آوروں کے خلاف قانونی کروائی شروع کر دی گئی ہے یاد رہے یہ وہی مدرسہ ہے جس میں چند سال قبل شیعہ دہشت گروں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا تھا جس میں پجس طلبہ شہید ہوے تھے 


No comments

5359958766365190473