Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

میلادجلوس کے شرکا ء کامدرسہ جامعہ مفتاح العلوم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قاری عبد الولی فاروقی

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 12ربیع الاول کے روز میلادجلوس کے شرکا ء کامدرسہ جامعہ مفتاح العلوم پر حملے کی شدید...

Related Post

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 12ربیع الاول کے روز میلادجلوس کے شرکا ء کامدرسہ جامعہ مفتاح العلوم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ شر پسند عناصر شہر کے حالات خراب کرنے کی کوشش کررہیں ہیں انتظامیہ ان دہشت گردوں کے خلاف کارئی کرئے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر قاری عبد الولی فاروقی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ایران سے آنے والی بسوں سے غیرقانونی سامان اور اسلحہ کی برآمدگی سے اہلسنت والجماعت کے خدشات و تحفظات درست ثابت ہوگئے ہیں زیارت کے نام پہ جانے والوں کی حقیقت سے ہم نے پہلے ہی آگاہ کردیا دیا تھا بلوچستان حکومت کی جانب سے فضائی سہولت کی پیش کش کو زائرین نے اسی لئے ٹھکرایا کیونکہ جہاز میں منشیات و اسلحے کی سمگلنگ ممکن نہیں انہوں نے مزید کہا کہ 12ربیع الاول کے روز میلادجلوس کے شرکا ء کا جامعہ مفتاح العلوم پر حملے کے نتیجے میں متعدد طلبہ شدید زخمی ہوئے ہیں واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ شر پسند عناصر شہر کے حالات خراب کرنے کی کوشش کررہیں ہیں انتظامیہ ان دہشت گردوں کے خلاف کارئی کرئے۔


No comments

5359958766365190473