Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

موبی لنک کے بیہودہ اشتہار پر پیمرا نوٹس لے یہ اسلامی جہموریہ پاکستان ہے یورپ نہیں ... مولانا احمد لدھیانوی

آج کے اخبارات میں موبی لنک کی طرف سے چھپنے والا اشتہار کوئی سادہ معاملہ نہیں ہے جسے نظر انداز کردیا جائے۔ موبی لنک کا یہ اشتہار پا...

Related Post


آج کے اخبارات میں موبی لنک کی طرف سے چھپنے والا اشتہار کوئی سادہ معاملہ نہیں ہے جسے نظر انداز کردیا جائے۔

موبی لنک کا یہ اشتہار پاکستان کے اسلامی تشخص اور آئین پاکستان کی روح کے خلاف ہے۔

پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور اسے آئین کی رو سے اسے اسلامی ریاست کے طور پر تسلیم کرنا ہم سب کے لیے ضروری ہے۔

اسلامی ریاست میں اسلامی تشخص کی دھجیاں بکھیرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

بظاہر لگتا ہے کہ ایسے اشتہارات دینے والے پاکستان کو اسلامی ریاست تسلیم نہیں کرتے، اگر ایسا ہے تو یہ انتہائی خطرناک ہے۔

ریاست سے وفاداری کرنے والے مذہبی طبقات کے لیے یہ انتہائی پریشان کن بات ہے۔

ریاست کو آئین پاکستان میں درج معاہدے کی مکمل پابندی کرنی چاہیے اور اسلامی 
تشخص سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

قائد اہل سنت علامہ محمد احمد لدھیانوی 
سرپرست اعلی اہل سنت والجماعت پاکستان 

No comments

5359958766365190473