Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

Official site of ASWJ Balochistan – Ahle Sunnat Wal Jamaat. Get latest news, events, statements & updates from Sipah e Sahaba Pakistan (RA).

Breaking News

latest

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکوں کی مذمت

✏#اہل_سنت_والجماعت بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل نے  ‏دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کو غیر...

Related Post

✏#اہل_سنت_والجماعت بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل نے 
‏دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں ایسے واقعات سے ملک غیرستحکم نہیں ہوگا ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے پر وطن عزیز پر آنج نہیں آنے دیں گے 
✏ #اہل_سنت_والجماعت کوئٹہ کے صدر قاری عبدالولی فاروقی نے بھی واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں نے اپنی جانیں قربان کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا ایسے واقعات سے دہشت گرد خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں حکومت ملوث عناصر کے خلاف جلدازجلد کاروائی کرے

#Quetta #polio
#QuettaBlast
#ASWJ

No comments

5359958766365190473