Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

احتجاجی ریلی سنی رابطہ کائونسل سٹی میروخان - boycott france

  میروخان قاٸد اہلسنت علامہ محمد لدھیانوی صاحب اور مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے حکم پر  فرانس میں حضو...

Related Post

 


میروخان

قاٸد اہلسنت علامہ محمد لدھیانوی صاحب اور مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے حکم پر  فرانس میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخانہ خاکے بنانے اور خیرپور میں سیدنا عمرفاروقؓ کی گستاخی پشاور میں مدرسہ میں بم دھماکے کے خلاف پورے ملک کی طرح سنی رابطہ کائونسل سٹی میروخان کی طرف سے میروخان میں بہی قاٸد ضلع قمبرشہدادکوٹ حضرت حافظ محمداسحاق چنہ صاحب ودیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گٸی جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوٸے سید نا امیرمعاویہ چوک پے اختتام پذیر ہوٸی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شان اطہر میں گستاخانہ خاکے بنانے پر فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کیٸے جاٸے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جاٸے اور جن شرپسند عناصر نے خیرپور میں سیدنا عمرفاروقؓ کی شان میں گستاخی کی ہے اسے گرفتار کیا جاٸے اور پشاور مدرسہ میں بم دھماکے کرنے والے دھشتگردوں کو جلد از جلد گرفتار قرار واقع سزا دی جاٸے احتجاجی ریلی میں کثیر تعداد میں عوام اہلسنت نے شرکت کی عوام اہلسنت کی طرف سے فرانس کے ملعون صدر کا پتلا بہی جلایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
   مہربان الحق فاروقی
ترجمان ضلع قمبرشہدادکوٹ




یہ خبر بھی پڑھیئے

Ahle Sunnat Wal Jamaat Pakistan
ASWJ


No comments

5359958766365190473