Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ٹرانس جینڈر بل کی منظوری خدا کے عذاب کو دعوت دینےکے مترادف ہے ،مولانا رمضان مینگل - aswj balochistan

ٹرانس جینڈر بل کی منظوری خدا کے عذاب کو دعوت دینےکے مترادف ہے ،مولانا رمضان مینگل 23-09-2022 کوئٹہ سنی علماء کونسل بلوچستان کے صدر مولانا رم...

Related Post

ٹرانس جینڈر بل کی منظوری خدا کے عذاب کو دعوت دینےکے مترادف ہے ،مولانا رمضان مینگل

23-09-2022

کوئٹہ سنی علماء کونسل بلوچستان کے صدر مولانا رمضان مینگل نے کہاہے کہ ٹرانس جینڈر بل کی منظوری موجودہ شکل میں خداکے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،حکمران ہوش کے ناخن لیں ،پورے ملک میں مسلمان اس پر احتجاج کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نما ز جمعہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نےکہاکہ سنی علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے بھی ٹرانس جینڈر بل پر سخت رد عمل کا اظہار کیا اور حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس بل کی موجودہ شکل میں اسلامی نظریاتی کونسل اور ملک کے علمی شخصیات سے سفارشات لیکر فوری ترمیم کریں اس بل سے پاکستان کے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے اس لئے پورے ملک میں عوام سراپا احتجاج اگر اس بل کو حکومت نے واپس نہیں لیا تو اسکے خلاف مسلمان پورے ملک میں سڑکوں پر نکلیں گے ،اس بل سے پوری دنیا میں اسلامی جمہوری پاکستان کیخلاف بہت غلط تاثر گیا ہے ،ہمارے ملک میں کچھ لوگ دوسروں کے آلہ کار بن کر اس قسم کے بلوں کو پاس کرنے میں مصروف عمل ہیں ہم انہیں خبر دار کرتے ہیں کہ وہ اپنی ان سازشوں سے باز رہیں بصورت دیگر پورے ملک میں انہیں جگہ نہیں ملے گی۔

پرنٹ میڈیا رپورٹ

روزنامہ ایکسپریس اخبار کوئٹہ
24-09-2022









Ahle Sunnat WalJamaat Balochistan
اھلسنت والجماعت بلوچستان
aswj

No comments

5359958766365190473