Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

شیعہ اثنا عشری کا "عقیدہ امامت " - دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

سوال نمبر: 53000   عنوان:"عقیدہ امامت " سوال: شیعہ اثنا عشری کا "عقیدہ امامت " جو ان کی اساسی کتب میں کچھ اس طرح بیان ک...

Related Post



سوال نمبر: 53000 

عنوان:"عقیدہ امامت "

سوال:شیعہ اثنا عشری کا "عقیدہ امامت "جو ان کی اساسی کتب میں کچھ اس طرح بیان کیا گیا ہے جیسا کہ اماموں کا پہچاننا اور اُن کا ماننا شرطِ ایمان ہے ۔اصول کافی، ص:105، ائمہ کی اطاعت رسولوں کی ہی طرح فرض ہے ۔اصول کافی، ص:110،ائمہ کو اختیار ہے جس چیز کو چاہیں حلال یا حرام قرار دیں۔اصول کافی، ص:278، ائمہ انبیاءکی طرح معصوم عن الخطائیعنی گناہوں اور عیوب سے پاک اورمبرا ہوتے ہیں۔اصول کافی، ص:121، ائمہ کو ما کان وما یکون کا علم حاصل ہوتا ہے ۔اصول کافی، ص:160، ائمہ منصو ص و مامور من اللہ ہوتے ہیں۔ 

سوالات یہ ہیں کہ!  شیعہ کا" عقیدہ امامت "اسلام کے کون سے بنیادی عقیدہ سے متصادم ہے ؟

 کیا صرف عقیدہ امامت کے حامل شیعہ جو باقی خرافات سے پاک و مبرا ہوں وہ اپنے عقیدہ امامت کی بنیاد پر کافر ہوں گے ؟  اثنا عشری شیعہ کفر کی کس قسم کے حکم میں آتے ہیں؟ عام کافر،مرتد ،یا زندیق۔

 اثنا عشری شیعوں سے سماجی تعلقات (شادی بیاہ، خوشی غمی، میل جول، کھانا پینا، لین دین، قربانی کے جانور کی حصہ داری ، بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے شیعہ ٹیچر کا منتخب کرنا)وغیرہ کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟


جواب نمبر: 53000

بسم الله الرحمن الرحيم

 


اثنا عشری شیعہ اپنے بارہ اماموں کو مُفترضُ الطاعة مانتے ہیں یعنی ان پر ایمان لے آنا ضروری ہے، اگر ان پر کوئی ایمان نہیں لے آیا تو وہ شیعوں کے یہاں مومن نہیں ہے،جب کہ قرآن وحدیث میں اللہ پر،اسکے رسولوں اور نبیوں پر، اسکے فرشتوں پر، اس کی طرف سے آئی ہوئی تمام آسمانی کتابوں پر، تقدیر پر، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر ایمان لانا فرض ہے، ان کا یہ عقیدہ اسلام کے بنیادی عقیدہ سے اور قرآن وحدیث سے متصادم ہے۔


 ان کے ائمہ کو اختیار ہے کہ جس کو چاہیں حلال یا حرام کردیں یہ عقیدہ بھی قرآن سے متصادم ہے۔ یہ پاور تو کسی نبی کو بھی حاصل نہیں ہے۔ گویا ائمہ کا درجہ انھوں نے نبیوں سے بھی آگے بڑھادیا۔


شیعوں کے یہاں ائمہ معصوم ہوتے ہیں۔ یہ عقیدہ بھی قرآن وحدیث سے متصادم ہے، معصوم صرف نبی ہوتا ہے اور کوئی معصوم نہیں ہوتا۔ 


 وہ شیعوں کے عقیدہ کے مطابق جمیع ما کان ومایکون کا علم رکھتے ہیں۔ یہ قرآن کے ساتھ متصادم ہے کیونکہ یہ صرف اللہ کے ساتھ خاص ہے دوسروں کو اس میں شریک گردانتا درست نہیں۔  

جی ہاں ان عقائد باطلہ کی وجہ سے وہ کافر ومرتد ہیں، صرف عقیدہ امامت ہی کی وجہ سے بھی وہ اسلام سے خارج ہیں،


وہ لوگ اپن بارہ اماموں کے بارے میں یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان کے پاس اللہ کی طرف سے نئی شریعت اور نئی کتاب بھی آتی ہے۔ یہ عقیدہ ختم نبوت کے عقیدہ سے متصادم ہے، اور یہ بالکل کھلی ہوئی بات ہے کہ جو لوگ اپنے 

 بارہ اماموں کو غیب دانی میں خدا کے برابر ٹھہرائیں یا انھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر ٹھہرائیں یا ان سے بھی زیادہ پاور والا اپنے نبی کو مانیں، یا ان کو آخری نبی نہ مانیں وہ بلاشبہ کافر ہیں۔ 

 وہ کافر ہوتے ہوئے اپنے اسلام کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اس لیے وہ کافر مرتد کے حکم میں ہیں۔ 

 جس طرح مرتد سے میل جول رکھنا درست نہیں۔ اسی طرح مذکورہ بالا صورتوں میں میل جول رکھنا ان کے ساتھ درست نہیں۔


دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




شیعوں کی طرف سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں


شیعہ مسلک کی حقیقت انہی کی زبانی


خمینی کی نافرمان اولاد تحریر


شیعہ کافر کیوں ؟ شیعہ مذہب کی حقیقت - شیعوں کی کفریہ عقائد


ماہ رجب اور رسمِ کونڈا - حب علی رضی اللہ تعالی عنہ کے پردے میں بغض معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ -

اپنے غم بھلا دئیے ہیں - تحریر محمد سکندر شاہ ٹنڈوالہیار

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مقام





Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
aswj
اہلسنت میڈیا بلوچستان





No comments

5359958766365190473