Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کوئٹہ - بلیلی میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پر موجود گاڑٰی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، Maulana Muhammad Ramzan Mengal

کوئٹہ -  بلیلی میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پر موجود گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ صوبائ صدر سنی علماء کونسل بلوچستان مولانا...

Related Post


کوئٹہ -  بلیلی میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پر موجود گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
صوبائ صدر سنی علماء کونسل بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل صاحب
 

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم کی حفاظت کرنے والے پولیس اہلکاروں (بلوچستان کانسٹیبلری) پر خودکش دھماکہ کیا۔ دھماکے میں 23 لوگ زخمی ہوئے جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت ایک راہگیر خاتون زینب بی بی اور اسکے دو معصوم بچے شہید ہوگئے جن کی عمریں بالترتیب 6 سال اور 8 ماہ تھی۔

اس افسوسناک واقعہ کی صوبائ صدر سنی علماء کونسل بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل صاحب نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ

کہ دہشتگردوں کی اس بزدلانہ اور انتہائی ظالمانہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں اس دھماکہ میں قیمیتی جانوں کی ضیاع پر افسوس ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس پر نوٹس  لیاجائے اور اس کے پیچھے عناصر کو گرفتار کیا جائے۔


یہ خبر بھی پڑھیں

The forces of Pakistan have always made immense sacrifices for the protection of the country and the nation and for the elimination of enemies || Maulana Muhammad Ramzan Mengal


کوئٹہ ٓ- دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ و استحکام پاکستان کانفرنس - مرکزی صدر حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی





Ahle Sunnat WalJamaat Balochistan
ASWJ
اھلسنت والجماعت بلوچستان


No comments

5359958766365190473