Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی پر ملعون سلطان شاہ کو گرفتار کیا جائے۔ ASWJ PAKISTAN

گزشتہ دن ایک ویڈیوں کلپ وائرل ہوا جس میں سلطان شاہ نامی ملعون بدبخت سیدناامیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کررہاہے ویڈیوں کلپ میں ص...

Related Post


گزشتہ دن ایک ویڈیوں کلپ وائرل ہوا جس میں سلطان شاہ نامی ملعون بدبخت سیدناامیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کررہاہے
ویڈیوں کلپ میں صاف واضع الفاظ میں یہ ملعون سرعام صحابی رسول ﷺ کاتب وحی امیر المومنین سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام لے کر گستاخی کررہا ہے


ویڈیوں کلپ 



اس گستاخی پر پر صحابہ رضی اللہ عنہ کے غلاموں کا احتجاج فوری اس ملعون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ۔

 ٹوئیٹر پر #گستاخ_سلطان_شاہ_کوگرفتار_کرو کا ہیش ٹاگ 
 ٹاپ ٹرینڈ پر


اس بد ترین گستاخی کے خلاف اہلسنت والجماعت پاکستان کے رہنماؤں کا سخت ردعمل فوری اس ملعون کے گرفتاری کا مطالبہ

کاتب وحی سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی پر ملعون سلطان شاہ کو گرفتار کر کےانسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے
علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب
مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے پرسنل سکیٹری رہنے کے ساتھ ساتھ کاتبین وحی میں بھی شامل ہیں
سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی پر ملعون سلطان شاہ کو 

فی الْفَور

 گرفتار کیا جائے
مفتی رب نواز حنفی صاحب
صدراہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن

پیر سلطان شاہ ملعون کی معذرت کسی صورت قبول نہیں،اصحاب رسول کی گستاخی پر کسی شخص کو معافی کا حق نہیں،سزا دی جائے
مولانا تاج محمد حنفی صاحب
جنرل سکیٹری اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن

سلطان شاہ نامی ملعون کا سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں بد ترین گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نبی کریم ﷺ کی عظیم صحابی اور کاتب وحی امیر المومنین سیدنا امیر معاویہؓ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرینگے اس ملعون کو فوری گرفتار کیا جائے
قائد بلوچستان حضرت مولانا محمد رمضان  مینگل صاحب 




حکومت وقت سے مطالبہ ہے 
 اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی ریڈلائن ہیں،اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر ملعون سلطان شاہ پر انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے،ملعون سلطان شاہ نے گستاخی کرکے عوام اہلسنت کے جذبات کو مجروح کیا ہے جو ملک میں افراتفری کا باعث بن سکتا ہے،قوم سب کچھ برداشت کرسکتی ہے لیکن صحابہ اکرام رض کی شان میں ایک حرف بھی برداشت نہیں کرسکتی،آپس کے ذاتی معاملات اور گفت و شنید میں اصحاب رسول جیسی مقدس شخصیات کو زیر بحث نہ لایا جائے،سرعام گستاخی کرنے کے بعد اس پر معافی اہلسنت عوام کسی صورت قبول نہیں کرے گی،اس ملعون سلطان شاہ کو گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دی جائے،کیونکہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر معافی کا حق امت میں کسی کو حاصل نہیں


یہ خبر بھی پڑھیں







اھل سنت والجماعت بلوچستان
aswj
Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan



No comments

5359958766365190473