Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

علماء اہل سنت و آئمہ مساجد سے اپیل - تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلِ بیتؓ بل

علماء اہل سنت و آئمہ مساجد سے اپیل مکرمی جناب اسلام وعلیکم امید ہے کہ آنجناب خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ کے علم میں ہیکہ 6 ستمبر 1985 کومولانا...

Related Post




علماء اہل سنت و آئمہ مساجد سے اپیل

مکرمی جناب اسلام وعلیکم
امید ہے کہ آنجناب خیریت سے ہونگے
جیسا کہ آپ کے علم میں ہیکہ 6 ستمبر 1985 کومولانا حق نوازجھنگوی شہید ؒ  نے تحفظ ناموس صحابہ کی جدوجہد کا آغاز
کیا۔ اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ملک پاکستان میں غیر ملکی ایما پر ایک طبقہ حضرات امہات المومنین اور حضرات صحابہ
اکرام پر آئے روز تقریر کی صورت میں اور تحریر کی صورت میں گستاخیاں کر رہا تھا اس گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے مولا نا
حق نوازجھنگوی شہید ؒ نے جدوجہد کا آغاز کیا ان کا حکومت وقت سے مطالبہ تھا کہ ملک پاکستان کی اکثریتی آبادی اہلسنت ہے اور اہلسنت کی
مقدس شخصیات پر آۓ روز سب وشتم ہم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتےحق نوازجھنگوی شہید ؒ  نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ
پاکستان میں ایسا قانون بنایا جاۓ جس کے ذریعے حضرات صحابہ اور امہات المومنین کی توہین کور وکا جا سکے
اس قانون سازی کے لئے مختلف اوقات میں کام ہوتا رہا بالاخر 17 جنوری2023 کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے تحفظ
ناموس صحابہ واہلبیت بل پاس کیا اور 7 اگست 2023 کو سینٹ آف پاکستان نے بھی اس بل کو پاس کر کے قانون پاکستان
کا حصہ بنادیا اس عظیم موقع پر اہلسنت والجماعت نے بروز جمعہ کو یوم تشکر کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے آپ سے
گزارش ہے کہ آپ اس عظیم موقع پر خطبہ جمعہ میں اس جد و جہد کا حصہ بننے والے علماء وشہداۓ ناموس صحابہ اورمبران قومی
اسمبلی وسینٹ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں۔
جزاک اللہ


منجانب: شعبہ نشر و اشاعت سنی علماء کونسل بلوچستان







Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
aswj
اھلسنت والجماعت بلوچستان




No comments

5359958766365190473