Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں دھماکہ مولانا حامد الحق حقانی شہید

 پشاور(اہلسنت نیوز) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 افراد شہید ہو گئےجبکہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خ...

Related Post


 پشاور(اہلسنت نیوز) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 افراد شہید ہو گئےجبکہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مولانا حامد الحقانی بھی اس واقع میں شہید ہو گئے ہیں .دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ، ریسکیو اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد دارالعلوم حقانیہ پہنچ گئی ، ریسکیو آپریشن جاری ہے


ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ، زخمیوں کو ریسکیو کرکے ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے . ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کا گھیراو کرلیا . دھماکے میں‌مولانا حامد الحقانی کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے . ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا ،

جامعہ حقانیہ میں‌دہشتگردی واقعہ افسوسناک ، کے پی حکومت صوبے میں امن لانے میں ناکام ہوچکی ہے . گورنر نے دھماکے کی رپورٹ طلب 

No comments

5359958766365190473