افسوسناک خبر - قائدِ اسلام آباد حضرت حافظ نصیر احمد صاحب پر قاتلانہ حملہ 16-03-2025 انتہائی افسوسناک خبر! قائد اہلسنت والجماعت اسلام آباد...
Related Post
![]() |
افسوسناک خبر - قائدِ اسلام آباد حضرت حافظ نصیر احمد صاحب پر قاتلانہ حملہ |
16-03-2025
انتہائی افسوسناک خبر! قائد اہلسنت والجماعت اسلام آباد حافظ نصیر احمد صاحب پر شرپسند عناصر کا حملہ ۔
یہ حملہ دین اور امن کے دشمنوں کی ایک سازش ہے، جسے ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا
اس بزدلانہ حملے کے نتیجے میں حافظ نصیر احمد صاحب اور دو کارکن شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ہم اس وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علماء اہلسنت کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں
No comments