Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ایران میں اب تک چھ سو سے ذاہد سنیوں کو سزاۓ موت دی جا چکی ہے پر دنیا کو یہ نظر نہیں آرہا

ایران احواز کے سنیوں کو روزآنہ پھانسی پر لٹکاتا ہے، مگر کوئی بولنے والا نہیں۔ شام اور عراق میں لاکھوں سنی اس کے تعاون، اس کی سرپرس...

Related Post



ایران احواز کے سنیوں کو روزآنہ پھانسی پر لٹکاتا ہے، مگر کوئی بولنے والا نہیں۔
شام اور عراق میں لاکھوں سنی اس کے تعاون، اس کی سرپرستی اور اس کے فوجیوں کے ہاتھوں قتل ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں مگر اس پر کوئی بولنے والا نہیں۔
سعودی نے 47 دہشت گردوں کو سزائے موت دی ہے جس میں 1 شیعہ اور 46 سنی ہیں۔
مگر ان رافضیوں اور ان کے ھم نواؤں کو دیکھو، اس ایک رافضی پر اس طرح چلا رہے ہیں جیسے وہ پورے 47 شیعہ ہی تھے۔
إذا لم تستح فاصنع ما شئت!
سعودی عرب میں کل معمول کے مطابق 47 افراد کے سر قلم کیے گئے جن میں 46 سنی العقیدہ اور شمر الشمر اوہ معذرت نمر النمر نامی ایک شیعہ تھا. ایرانی عوام نے نمر کی موت پہ بر انگیختہ ہو کر سعودی ایمبیسی کو نذر آتش کردیا. ادھر ایرانی زیر سرپرستی کے حامل گروہ کتائب حزب اللہ نے نخیب کے علاقے میں سعودی سرحد کے قریب اسکڈ میزائیل نصب کر دیے ہیں.کل رات ایرانی ہیکرز نے سعودی ڈیفنس منسٹری کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی ہے. جبکہ ایرانی آیت اللہ مکرم شیرازی اور نوری ہمدانی مسلمانوں ( یعنی ایرانیوں) کو سعودی عرب سے شمر(نمر) کی موت کا بدلہ لینے پر ابھار رہے ہیں
یاد رہے کہ اکتوبر 2015 میں خمینی کی سرپرستی میں نکلنے والے ایرانی اخبار " کیھان" نے سعودی عرب کو وارننگ دی تھی کہ نمر کی موت اعلان جنگ سمجھی جائے گی
یہ سب واقعات و بیانات نمر کو ایرانی ایجنٹ ثابت کر رہے ہیں. اور اس سلسلے میں ہمارے میڈیا کا شرمناک کردار ملاحظہ فرمائیں کہ چند روز قبل ایران کی ہلا شیری پر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی حدود میں میزائل داغ کر تین سعودی شہریوں کی ہلاکت کو بیان نہ کر سکا مگر کل سے ایران کی نمک حلالی میں پیش پیش ہے. ایران میں آئے دن سنی علماء کرام اور سنی عوام کو معمولی باتوں پر پھانسی دے دی جاتی ہے مگر تب میڈیا ایرانی کاسہ لیسی کے باعث چپ شاہ کا روزہ رکھ لیتا ہے.
تمام سوشل میڈیا پر نام نہاد سید زادے ماتم میں مصروف ہیں جس پہ انہیں حب ایران سے زیادہ بغضِ سعودیہ مجبور کر رہا ہے.
ابو جہل و نمرود کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے زیادہ مقام دینے والے ایران نے مشرق وسطی میں ہمیشہ تباہ کن، غیر مستحکم اور غیر دانشمندانہ رویہ اختیار کیا ہے اور نمر کی موت سے ان مجوسیوں کو اس خطے میں مزید تباہی پھیلانے کا موقع ملے گا
ایران کی منافقانہ پالیسی دیکھیں کہ خود تو سنیوں کو پھانسیاں دیتا پھرتا ہے لیکن ان کا کوئی دہشت گرد کسی ملک میں بغاوت کی وجہ سے سزا پاتا ہے تو پھر دھمکیاں دیتا پھرتا ہے۔ ہر جگہ اپنے دہشت گرد چھوڑتا ہے پھر جب وہ انجام کو پہنچتا ہے تو پھر روتا پھرتا ہے۔
سعودی عرب کے شہر قطیف میں ان کا ایک ایجینٹ شیخ نمر بغاوت کی وجہ سے 46 دہشت گردوں (جو کہ تقریبا سارے غیر شیعہ تھے) انجام کو پہنچا تو پھر ایران کو تکلیف شروع ہوگئی اور دھمکیوں پر اتر آیا۔ پھانسی سعودی شہری کو ملی اور فکر ایران کو پڑی ہے کیوں کہ ایران ہر جگہ فسادات پھیلانے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
یہ ایران ہی ہے جہاں سنیوں کو پھانسی دی جاتی ہیں لیکن ہزاروں کی تعداد میں یہودی مزے کی زندگی گزار رہے ہیں۔
یہ ایران ہی ہے جس نے خانہ کعبہ میں بھی فسادات پھیلانے کیلئے 54 کیلو بارود حج فلائٹ میں لے جانے کی ناکام کوشش کی۔
یہ ایران ہی ہے جو بحرین میں شیعوں کو فسادات پر ابھارتا رہا۔
یہ ایران ہی ہے جو شام میں قتل عام کیلئے بشار اور روس کو مدد دے رہا ہے۔
یہ ایران ہی ہے جو یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ دے کر بغاوت کیلئے مدد کرتا رہا۔
یہ ایران ہی ہے جس نے عراق میں اپنی فوجیں اتاری اور سنیوں کا قتل عام کررہا ہے۔
یہ ایران ہی ہے جو لبنان میں حزب اللہ نام کی دہشت گرد تنظیم کو بنا کر ہر جگہ سنیوں کے خلاف محاذ کھول رہا ہے۔
یہ ایران ہی ہے جو پاکستان اور افغانستان کے شیعوں کو بھرتی کرکے شام میں مروا رہا ہے۔
پھر بھی ہمارا میڈیا ایران کی حمایت جاری رکھے گا کیوں کہ پاکستان میں امین شہیدی اور رضا عابدی جیسے نمک حرام لوگ موجود ہیں۔

No comments

5359958766365190473