Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

سالانہ عظیم الشان امام اہلسنت کانفرنس جامعہ حیدریہ لقمان خیرپور سندھ - اہلسنت والجماعت پاکستان

 شہید ناموس صحابہ ؓ  و اہلبیت ؓ   امام اہلسنت  حضرت علامہ علی شیر حیدری شہید رحمہ اللہ کی دینی ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لی...

Related Post


 شہید ناموس صحابہ ؓ و اہلبیت ؓ امام اہلسنت حضرت علامہ علی شیر حیدری شہید رحمہ اللہ کی دینی ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے
آج 21 دسمبر 2018 جامعہ حیدریہ لقمان خیرپور سندھ میں سالانہ عظیم الشان امام اہلسنت کانفرنس منعقد ہوا جس میں اہلسنت والجماعت پاکستان کے تمام صوبائی و مرکزی قائدین نے شرکت کیا۔
قائد بلوچستان علامہ محمد رمضان مینگل صاحب اوردیگر قائدین اور بلوچستان کے دیگر اضلاع سے ضلعی قائدین اور کارکنان نے شرکت کیا۔ 
کانفرنس کی تاریخ ساز کامیابی پر تمام رہنماؤں و زمہ داران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اہلسنت والجماعت بلوچستان





























No comments

5359958766365190473