Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

خلیفہ بلا فصل و فکر امیر عزیمت کانفرنس اہلسنت والجماعت بلوچستان ضلع پشین -ASWJ Balochistan

Related Post


اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک بھر میں امیرعزیمت علامہ حق نواز شہیدؒ کا یوم شہادت منایا گیا امیر عزیمت علامہ حق نواز شہید کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،وطن عزیز کی تعمیر و ترقی اور تحفظ ناموس اصحاب رسولﷺ کیلئے آپ کی گرانقدر خدمات سنہرے حروفوں سے لکھنے کے قابل ہیں 22فروری 1992ء میں آپ کو گھر کی دہلیز پر دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا آج وہ سارے قومی مجرم فل پروف سکیورٹی اور مکمل اعزاز کے ساتھ دندناتے پھررہے ہیں ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی ضلع پشین کے صدر مفتی سمیع اللہ حیدری جمعیت علمائے اسلام س کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالحلیم مولانا محب اللہ قریشی مولانا رمضان فاروقی مفتی رحمت علی مولانا عبدالوارث فاروقی و دیگر کا خلیفہ بلافصل و امیر عزیمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مدح صحابہ رض جلوس میں دھماکے افسوس ناک ہے دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور شہداء کے اہل خانہ کو معاضہ دیا جائے دھماکے کے بعد بڑی تعداد میں کارکنوں نے جس امن پسندی کا مظاہرہ کیا اسکی مثال آج کے دور میں نہیں ملتی ہم نے اپنے کارکنان کو ہمیشہ پرامن رہنے کا درس دیا ہے انہوں نے کہا کہ علامہ حق نواز جھنگوی شہید نے قوم کو یہ باور کرایا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بدولت اسلام پورے عالم میں پھیلا ان کی توہین اور گستاخی سراسر اسلام کےخلاف یہودی سازش ہے انہوں نے اس سازش کو پاکستان میں کامیاب ہونے نہیں دیا جس کے جرم میں اسلام دشمنوں نے انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی، جب فریق مخالف دلائل کا جواب دلائل سے نہیں دے سکا تواس نے تشدد اور دہشت گردی کا راستہ اختیار کیا اور بالآخر 22فروری 1990 کو گھر کی دہلیز پر دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا انہوں نے فرقہ واریت کے خاتمہ کا حل اسی وقت پیش کردیا تھا، آج بھی ان کی تجاویزات پرعمل کر کے پاکستان سے فرقہ وارانہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے مگر افسوس اتنے عظیم رہنماءکو دہشت گردی کا نشانہ بنے 28سال کا طویل عرصہ گزرچکا ہے لیکن قاتل آج تک آزاد ہیں حکومت علامہ حق نوازؒ کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے سنجیدہ کوششیں کرے












ASWJ Balochistan  



No comments

5359958766365190473