Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

Press Release - ASWJ Balochistan

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک مخصوص فرقے کو مذہبی آزادی دینا جبکہ دیگر کو اپنی مسجد میں نماز جمعہ...

Related Post

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک مخصوص فرقے کو مذہبی آزادی دینا جبکہ دیگر کو اپنی مسجد میں نماز جمعہ پڑھنے کی بھی اجازت نہ دینا افسوسناک ہے حکومت کے اس اقدام کے بعد کرونا وائرس کے متعلق لوگوں میں شکوک و شبہات پیدا ہورہے ہیں کوئٹہ میں جلسے اور جلوس کی پابندیوں کے باوجود بھی جلوس نکالے گئے اور انکے خلاف کسی قسم کی کاوئی کاروائی بھی نہیں کی گئی ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی علامہ عبدالرحیم ساجد مفتی کلیم اللہ حیدری مولانا محب اللہ قریشی قاری ایوب معاویہ و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت مسلسل اہلسنت مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کررہی ہے پہلے نماز جمعہ میں عام نمازیوں کی شرکت پر پابندی لگائی گئی پهر نماز تراویح کو مساجد میں ادا کرنے پر پابندی لگائی گئی اب مساجد میں اعتکاف پر بهی پابندی لگادی گئی جبکہ دوسری جانب ایک مخصوص مکتبہ فکر کو 21 رمضان المبارک کو ماتمی جلوس نکالنے کی اجازت دے دی گئی ہم سندھ حکومت کے اس دوہرے رویے اور فرقہ واریت پر مبنی متعصبانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں ایسے ہی واقعات سے فرقہ واریت میں اضافہ ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں بلوچستان حکومت کے احکامات کی دھجیاں ہوا میں اڑا دی گئیں جلوس کو روکنے کے بجائے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے ایف سی پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار تعنیات کیے گئے تھے جو قابل افسوس ہے ہمیں یہ کہا جا رہا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب نمازیں اور نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں اب ہم کیسے لوگوں کو گھروں میں نماز پڑھنے کی تلقین کریں کہ حکومت خود ہی اس قدر بےحسی کا مظاہرہ کررہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں جلوس نکالنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے

پریس ریلیز
اہلسنت والجماعت بلوچستان 
یہ خبر بھی پڑھیۓ

No comments

5359958766365190473