Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

صدر اہلسنت والجماعت کے پی کے علامہ عطاہ محمد دیشانی صاحب - ASWJ Balochistan

صحافی ضیاء شاہد نے اپنے کالم میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی کی ، حکومت ر...

Related Post


صحافی ضیاء شاہد نے اپنے کالم میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی کی ، حکومت روزنامہ خبریں کی اشاعت پہ پابندی لگاکر ضیاء شاہد کے خلاف 295 اے، 298 اے اور دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے اس کو قرار واقعی سزا دیں، حضرات صحابہ کرام اور اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم کے خلاف ہرزہ سرائی روکنے کے حوالے سے ملک میں موجود قانون 298 اے میں سزا انتہائی کام ہے، جس کی وجہ سے گستاخی کرنے والوں کو رعایت مل جاتی ہے، اس لئیے حکومت اور ادارے سخت اور مؤثر قانون سازی کریں اور قانون میں سقم اور کمزوری دور کریں، حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم کی گستاخیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے حکومت اور اداروں نے اگر قانون کے تحت گستاخوں کو سزائیں نہ دی تو ملک میں پھر مذہبی فسادات کا آغاز ہو سکتا ہے....
ضیاء شاہد کی گرفتاری اور اس کے اخبار روزنامہ خبریں پر پابندی تک تمام مسلمان ، بالخصوص سوشل میڈیا پہ موجود نوجوان فیس بک / ٹوئیٹر پہ آواز بلند کریں ان شاء اللہ قانون کے تحت اس کمینے فرد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
علامہ عطاء محمد دیشانی



No comments

5359958766365190473