Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

آخری سانس تک ناموس صحابہ کا دفاع کرتے رہینگے - اہلسنت والجماعت بلوچستان ASWJ Balochistan

پریس ریلیز اہلسنت والجماعت بلوچستان اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئے روز ناموس رسالت و ناموس صحابہ رضی الل...

Related Post


پریس ریلیز اہلسنت والجماعت بلوچستان

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئے روز ناموس رسالت و ناموس صحابہ رضی اللہ عنہ کے پر حملے ہو رہے ہیں اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو ملک میں فرقہ واریت کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوجائے گا حکومت اور ریاست پر فرض ہے کہ ایسے عناصر کی سرکوبی کی جائے جو اس ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی مفتی کلیم اللہ حیدری علامہ عبدالرحیم ساجد مولانا محب اللہ قریشی قاری ایوب معاویہ مولانا فرحان صدیقی و دیگر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر سب و شتم عالمی استعمار کے مذموم ایجنڈے کا اھم حصہ ھے اس سے وہ اسلام کے بنیادی مقدمہ کو کمزور کرنا چاہتے ہیں جسے ہمارے شھید قائدین و کارکنان نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے اور اہلسنت والجماعت کی دور اندیش قیادت نے اپنی حکمت و بصیرت سے  عملی طور پر ناکام بنا دیا ھے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت و ناموس صحابہ و اھلبیت کے تحفظ کے لیئے اھلسنت مکتبہ فکر کے علماء کا اتحاد دور حاضر میں فرض کا درجہ رکھتا ھے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان اور آئین کی عزت کرنے والے محب وطن پاکستانی ہیں پاکستان سے محبت ایمان کا حصہ ہے زندگی کی آخری سانس تک ناموس رسالت و ناموس صحابہ رضی اللہ عنہ کی حفاظت کریں گے پاکستان میں آئینی و قانونی طور پر گستاخان اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تعاقب کرتے رہیں گے صحابہ اکرام رض کا چناؤ اللہ نے کیا ہے دفاع کرنا دہشتگردی نہیں جب اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رض کا دفاع کیا ہے تو ہم کیوں نہ کریں دین اور مذہب پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے ہماری جدوجہد پرامن طریقے سے جاری رہے گی



Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
(ASWJ)

No comments

5359958766365190473