Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

تحفظ ختم نبوت،عظمت صحابہ ؓواہل بیتؓ مارچ فرقہ واریت اور گستاخیوں کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی، علامہ غازی اورنگزیب فاروقی - مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان

کراچی (اُ۔ 23 اگست2024ء)  تحفظ ختم نبوت ﷺ ،عظمت صحابہ ؓواہل بیتؓ مارچ فرقہ واریت اور گستاخیوں کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔  مرکزی ...

Related Post


کراچی (اُ۔ 23 اگست2024ء) 

تحفظ ختم نبوت ،عظمت صحابہ ؓواہل بیتؓ مارچ فرقہ واریت اور گستاخیوں کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔
 مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب


عظمت صحابہ ؓواہل بیتؓ مارچ فرقہ واریت اور گستاخیوں کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی، اہل سنت کے تینوں مسالک بریلوی،اہل حدیث اور دیوبندیوں کے تحت ہونے والی تحفظ ختم نبوت،عظمت صحابہؓ واہل بیتؓ مارچ ملک میں آئے روز ہونے والی گستاخیوں اور فرقہ واریت کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہو گی،ہم نے ہمیشہ فرقہ واریت کے خلاف جنگ لڑی ہے، اہلسنّت کے تینوں مسالک کا مل کر اتحاد و یگانگت سے پورے ملک میں ہونے والی گستاخیوں پر تحریک چلانا خوش آئندہ ہے،کراچی میں ہم نے اپنے وفد کے ہمراہ تمام مسالک کے جامعات کا دورہ کیا،علماء حضرات اور تمام مہتمین سے ملاقاتیں کی جس میں تمام مسالک کے علماء کی طرف سے اہلسنّت والجماعت کی ناموس صحابہ کے حوالے سے دی جانے والی قربانیوں،کوششوں اور کاوشوں کو سراہا اور مکمل سرپرستی کرنے کی اور ہر طرح سے تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی، اور تمام علماء نے آئے روز ملک میں ہونے والی گستاخیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت وقت کی جانب سے ان گستاخیوں پر قانونی کاروائی نہ کرنے پر برہم ہوئے اور کہا کہ ہمارا پورا اسلام ہی اصحاب رسول جیسی شخصیات پر کھڑا ہے،اسلام کا کوئی بھی رکن اصحاب رسول کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا،اصحاب رسول وہ شخصیات ہیں جو ہمارے محسن ہیں، ہم مسلسل ایک عرصے سے نوٹ کرتے آرہے ہیں کہ شعائر اسلام اور مقدس شخصیات کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں پر حکومت اور ریاست کوئی خاطر خواہ کاروائی کرتی ہوئی نظر نہیں آرہی،ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ ریاستی اداروں سے کیا آپ خود ملک کو ایک مرتبہ پھر سے عدم واستحکام کی جانب دھکیلنا چاہتے ہو ملک میں آگ و خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہو، کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اہلسنت پھر سے روڈوں پر آئے اور گستاخی کرنے والوں کی زبانوں کو خود لگام دیں ،قانون حرکت میں کیوں نہیں آتا ،گستاخ گرفتار کیوں نہیں ہوتی انہیں سزا کیوں نہیں ہوتی اہل سنت کے جذبات سے مت کھیلو ہم نے ہمیشہ برداشت کا دامن تھامے رکھا،کہیں ایسا نہ ہو یہ قوم ہماری گرفت سے باہر ہو جائے،صبر کا مادہ لبریز ہو جائے پھر ملک کے حالات پر کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا،

یہ خبر بھی پڑھیں

اس لئے ہم ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو طبقہ مسلسل بیرونی ایماء پر ملک کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے کیلئے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے اور یہ شریر طبقہ گستاخیاں کرکے ملک کو خانہ جنگی میں دھکیلنا چاہتا ہے اس کو روکا جائے،یہ بیرونی ایجنٹ ہیں ان کے پیچھے غیرملکی پراکسی کا ہاتھ ہے،انہیں ملک میں امن ہضم نہیں ہورہا،اہلسنّت والجماعت تینوں مسالک کے ساتھ ملک کر کراچی سے اس تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے اگر گستاخیوں کو روکا نہ گیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو ہم پورے ملک میں احتجاجی تحریک چلائیں گئے
مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب


ASWJ
Ahle Sunnat Wal Jamaat Pakistan
اھلسنت والجماعت پاکستان

یہ خبر بھی پڑھیں

No comments

5359958766365190473