Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

گمراہی مت پھیلائیں شہلا رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ صاحب - ASWJ Pakistan

گمراہی مت پھیلائیں شہلا رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار کسی نے سچ کہا ہے کہ سیدنا امیر معاو...

Related Post

گمراہی مت پھیلائیں شہلا رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار
کسی نے سچ کہا ہے کہ سیدنا امیر معاویہؓ کا نام لو تو لوگوں کی نسلوں کا پتہ چل جاتا ہے ، سیدنا امیرمعاویہؓ نے یہودیت کو دن میں تارے دکھائے ، جس وقت حضرت امیرمعاویہؓ حکمران تھے یہودیت اپنے لبوں کو سینے پر مجبور ہوگئی تھی ، یہودیت اس قابل بھی نہیں تھی کہ فاتح عرب و عجم ، کاتب وحی سیدنا امیرمعاویہؓ کے سامنے کھڑے ہو کر بات کر سکے ، اس لئے یہودیت نے ہمیشہ سیدنا امیرمعاویہؓ کے خلاف منفی پروپیگنڈوں کا سہارا لیا ، جب تک سیدنا امیرمعاویہؓ دنیا میں رہے یہودیت کا مسئلہ یہی رہا کہ امیرمعاویہؓ دنیا میں کیوں ہیں ، لیکن جیسے ہی سیدنا امیرمعاویہؓ دنیا سے رخصت ہوئے تو اب یہودیت کا مسئلہ یہ ہے کہ ذکر امیرمعاویہؓ نہ ہو ، لیکن تاریخ اسلام سیدنا امیرمعاویہؓ کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی ، بعض اوقات انسان بہت بڑا کام کر گزرتا ہے لیکن اسے معلوم نہیں ہوتا کہ میں نے کتنا بڑا کام کیا ہے ، یہی بات مشن حق نواز شہیدؒ کے کارکنان کی ہے انہیں پتہ ہی نہیں ہے کہ انہوں نے کتنا بڑا کام کردیا ہے ، انہوں نے برصغیر میں یہودیت کی کی گئی کئی سالوں کی محنت کو ملیہ میٹ کردیا ہے ، اپنے بچوں کے نام حضرت امیرمعاویہؓ کے نام پر رکھ کر سیدنا امیرمعاویہؓ کی عزت و ناموس پر پہرہ دے کر حق نواز شہیدؒ کے کارکنان نے وہ کارنامہ انجام دیا ہے کہ تاریخ اسلام حق نواز شہیدؒ کے کارکنان کو بھی اب کبھی فراموش نہیں کرسکے گی ، مئورخ لکھے گا کہ ایک ایسا وقت بھی آیا تھا جب سرکاری وظیفہ خور ہنس ہنس کر اصحاب رسول ﷺ کے دشمنوں کے سینے سے اپنا سینہ ملا رہے تھے ، ان کے بدبودار ماتھوں پر بوسے دے رہے تھے ، ان کے لئے ایسے بانہیں پھیلا رہے تھے جیسے صدیوں کے بچھڑے بھائی ملے ہوں ، ایسے میں مشن حق نواز شہیدؒ سے وابستہ نوجوان اپنے مستقبل اور اپنے بچوں کی پرواہ کئے بغیر اپنے سے کئی گنا طاقتور دشمنان صحابہؓ کے سامنے کھڑے ہوئے اور فقط کھڑے نہیں ہوئے الحمدللہ توہین صحابہؓ کا راستہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کی ، وظیفہ خور سرکاری لوگوں کے طعنے برداشت کئے ، اپنے ہی شہر اپنے ہی لوگوں میں اجنبی بنے ، لیکن صحابہ کرامؓ کے دامن کو نہیں چھوڑا ، ہمارے ساتھیوں نے بہت بھاری قیمت اصحاب رسول ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ داری کی ادا کی ہے ، یار لوگوں کو چاہیئے کہ کبھی سوچیں ضرور کہ مشن حق نوازؒ سے وابستہ لوگوں کو اس کے بدلے ملا کیا ہے ، یہ بات بھی ذہن نشین کر لیں کہ اصحاب رسول ﷺ کی عزت و ناموس کی پہرے داری فقط شخصیات سے محبت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ درست عقیدے کے مقابل غلط اور منفی پروپیگنڈے کا جوابی بیانیہ ہے ، کبھی سوچنا کہ اگر حق نواز شہیدؒ نہ ہوتے تو ٹی وی چینل کے اوپر بیٹھ کر شہلا رضا جیسے لوگ کتنی نفرت پھیلاتے ، اسلام کا درست چہرہ بگاڑ دیا جاتا ، سرکاری وظیفہ خور بھی جی حضوری اور تابعداری میں لگے رہتے ، کون لوگوں کی درست رہنمائی کر پاتا ، آج اگر مجھ جیسا انسان سیدنا امیر معاویہؓ کے حق میں بات کر رہا ہے تو یہ حق نواز شہیدؒ کی محںت کا نتیجہ ہے ، دو دن قبل منیب فاروق کے پروگرام آپس کی بات میں جیو نیوز پر بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے سیدنا امیرمعاویہؓ کے خلاف زبان درازی کی ، منیب فاروق نے بات کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے اسے روکنا چاہا لیکن ظاہر سی بات ہے شہلا رضا کو پتہ تھا کہ سوائے مشن حق نوازؒ سے وابستہ افراد کے اور کون بولے گا اس لئے وہ بولتی چلی گئی ، شہلا رضا کی خدمت میں ایک بات عرض ہے کہ اپنی معلومات درست کریں ، تاریخ اسلام کے سب سے کامیاب حکمران کا نام سیدنا امیرمعاویہؓ ہے ، 64 لاکھ مربع میل زمین پر سیدنا امیرمعاویہؓ نے خلافت قائم کی ، وہ 19 سال تک غیرمتنازعہ خلیفہ رہے ، ان 19 سالوں میں کبھی کسی نے بھی حضرت امیرمعاویہؓ کے خلاف کوئی شورش یا بغاوت نہیں کی ، حضرت امیرمعاویہؓ کی بیعت کرنے والوں میں آل رسولﷺ ، ازواج رسولﷺ اور اصحاب رسولﷺ بھی شامل تھے ، حضرت امیرمعاویہؓ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے مشاورت کے لئے مدینہ تک کا سفر بھی کر لیا کرتے تھے اور حضرت حسنؓ و حضرت حسینؓ کو تحائف بھی باقاعدگی سے دیتے تھے ، حضرت حسنؓ بن علیؓ المرتضیٰ نے اپنے بھائی حضرت حسینؓ بن علی ؓ المرتضیٰ کے ہمراہ دمشق کی جامع مسجد میں سیدنا امیرمعاویہؓ کی بیعت کی ، شہلا رضا کا نظریہ یہ ہے کہ وہ بیعت نہیں تھی صلح تھی ، اگر وہ امن کے لئے صرف صلح تھی تو شہلا رضا بتائیں کہ پھر حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ کا امیر اس وقت کون تھا ، جب حضرت امیرمعاویہؓ کے دوڑتے ہوئے گھوڑے یہودیت اور عیسائیت کو کچل رہے تھے ، آل رسولﷺ کس کے ساتھ تھے ، مانتے ہیں شیر خدا حضرت علی المرتضیٰؓ اور حضرت امیرمعاویہؓ کے درمیان جنگ ہوئی قتل و قتال ہوئی ، لیکن جب شیر خدا کے دونوں شہزادوں حضرات حسنینؓ نے سیدنا امیرمعاویہؓ کے ہاتھ پر بیعت کر لی تو گزشتہ باتوں کو دہرانا یا اختلافات کو ہوا دینا ایک امن پسند یا اچھے کردار کے انسان کا کام نہیں ہوسکتا ، لیکن اصل مسئلے کو قوم سمجھے یہودیت نے ڈیوٹی لگائی ہے وہ اس پر بھاری سرمایہ بھی خرچ کرتے ہیں کہ مسلمانوں کے آپس کے اختلافات کو ہوا دی جائے ، شاید شہلا رضا کی بھی ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ یہ ڈیوٹی لگی ہو ، بہرحال مسئلہ جو بھی ہو واضح صاف اور کھلی بات ہے کہ ہم حضرت امیرمعاویہؓ کے نام لیوا ہیں ، حضرت امیرمعاویہؓ ہمارے رہبر ، رہنما اور روحانی پیشوا ہیں ، ان کا نام لینے سے بھی ہمیں تسکین ملتی ہے ، اگر شہلا رضا من گھڑت تاریخ کی بنیاد پر حضرت امیرمعاویہؓ پر جیو نیوز جیسے بڑے اور معتبر چینل پر بیٹھ کر بات کر سکتی ہے تو پھر انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ شہلا رضا کے مخالف نظرئیے کو بھی سنا جائے ، شہلا رضا اپنے اصل ہدایت کاروں کو میڈیا پر لائیں ، حق نواز شہیدؒ کے روحانی فرزند ان سے میڈیا پر بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں ، شہلا رضا کو شاید معلوم ہی نہ ہو کہ اس کے ہدایت کار حق نواز شہیدؒ کے روحانی بیٹوں کے سامنے بیٹھنے سے انکار کر چکے ہیں ، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ درباری اور سرکاری وظیفہ خور جن باتوں کو دباتے ہیں حق نواز شہیدؒ کے روحانی فرزند ان تمام باتوں کو میڈیا پر کھول دیں گے ، اپنی من گھڑت باتوں کے جھوٹ کا پول کھلنے سے یہ ہدایت کار گھبراتے ہیں ، حکومت کو چاہیئے کہ وہ صحابہ کرامؓ کے خلاف چلنے والی زبانوں کو خاموش کروائے ، اگر یہ زبان درازی جاری رہی تو پھر اہلسنت کا جوابی بیانیہ نہیں صرف نعرہ بھی برداشت کرنے کی ایرانی پراکسیوں میں طاقت نہیں ہے ، ایران جا کر ایک بیان ہمارے محترم وزیر اعظم عمران خان صاحب نے بھی دیا ہے ، خان صاحب کو ریاست مدینہ کے بعد اچانک ایرانی انقلاب کا فوبیا ہوگیا ، سب جانتے ہیں کہ ایرانی انقلاب ایک الگ چیز ہے جبکہ ریاست مدینہ کا تصور علیحدہ بات ہے ، لیکن بات وہی ہے جو حق نواز شہیدؒ نے فرمائی تھی کہ مولوی ایرانی انقلاب کو نہیں سمجھ سکے عام آدمی سے میں کیا گلہ کروں ، لیکن خان صاحب کو ایک بات یاد کررکھنی چاہیئے کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، ہزاروں پاکستانیوں کے قتل میں ایران براہ راست ملوث ہے ، کلبھوشن یادیو ایران میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کرتا رہا ہے ، ہماری گوادر کی بندرگاہ کو فیل کرنے کے لئے انڈیا نے چاہ بہار ایران میں سرمایہ کاری کی ہے ، انڈیا ایران کے کاندھے کو استعمال کر کے پاکستان کو مفلوج بنانا چاہتا ہے ، اس لئے خان صاحب کو ایران سے ہوشیار رہنا ہوگا کیونکہ کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ پاکستان کے مفاد پر کوئی سمجھوتا کرے ، باقی جہاں تک بات ہے پاسدران انقلاب کے سربراہ کی تبدیلی کی تو یہ ایران کا اندرونی معاملہ ہے ، ایرانی پاسدارن انقلاب کے سربراہ کی تبدیلی ہر 10 سال بعد ہوتی ہے ، محمد علی جعفری 12 سال سے ایرانی پاسدارن کے سربراہ تھے ، امریکا نے جب پاسدارن انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا تو اسی وقت سے سربراہ کی تبدیلی کی بات چل رہی تھی ، اسے پاکستانی مطالبے پر تبدیل کرنے کا تاثر دینا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں ہے ، ہمیں ہمارے فورسز کے 14 جوانوں کے قاتل چاہیئں ، ہم انصاف کے طلبگار ہیں ، امید ہے خان صاحب آیندہ ایران کے ساتھ تعلقات میں پاکستانی مفادات کا مکمل خیال رکھیں گے ، کیونکہ ہمارا پاکستان کے سوا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے ، ہم پاکستان میں جیتے ہیں یہیں ہم نے مرنا ہے ، اپنے پاک وطن کے استحکام اور وجود پر کوئی ضرب برداشت نہیں ہے ، قومی سلامتی کے ادارے ہمارے مئوقف کو سمجھنے کی کوشش کریں ، ہم دہشت گرد یا فسادی نہیں ہیں ، اہلسنت کارکنان بھی سوشل میڈیا پر بہت احتیاط سے کام کریں ، نپے تلے لفظوں میں اپنا مئوقف پیش کریں ، سوشل میڈیا پر معاویہؓ ہی معاویہؓ کردیں ، دشمنان معاویہؓ سے اختلاف بھی ضرور کریں لیکن اخلاقیات اور قانون کی دھجیاں اڑانے سے بھی گریز کریں ، ہمارے حکمران ہمارے مخالفین کی دہشت گردی بھی برداشت کر لیتے ہیں جبکہ ہمیں اپنی آہوں اور سسکیوں کا بھی حساب دینا پڑتا ہے ، اس لئے خیال کریں ، آخر میں شہلا رضا صاحبہ سے پھر گزارش ہے کہ حضرت امیرمعاویہؓ کے سنہرے کارناموں پر جہاں چاہیں بات کر لیں ، حضرت امیرمعاویہؓ کا ترجمان بن کر میں حاضر ہوجاوں گا ، شہلا رضا صاحبہ پاکستان بہت سے مسائل میں الجھا ہے اپنی منفی سوچ سے میرے پیارے وطن پاکستان کے وجود کو مزید زخمی مت کریں ، فرقہ واریت مت پھیلائیں ، اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ کرنے کی کوشش مت کریں ، پاکستان کو شاد رہنے دیں ، آباد رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلسنت والجماعت بلوچستان 
(aswj)


No comments

5359958766365190473