Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کرو - تحریر محمد سکندرشاہ - ٹنڈوالہیار

پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندرشاہ ،، ٹنڈوالہیار دجال کا اصل نام تو سامنے نہیں آیا لیکن جن دجالی فتنوں کا نبی ک...

Related Post


پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
تحریر۔ محمد سکندرشاہ ،، ٹنڈوالہیار

دجال کا اصل نام تو سامنے نہیں آیا لیکن جن دجالی فتنوں کا نبی کریم ﷺ نے تذکرہ فرمایا وہ دجالی فتنے آج ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہیں ، اسلام کے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں ، دجال بھی قوم یہود میں سے ہی ہوگا ، جب دجال آئے گا نجانے ہمارا کیا بنے گا ، کیونکہ ہم تو دجالی فتنوں کے سامنے ہی بے بس نظر آرہے ہیں ، اس وقت سندھ میں ایک تماشا لگا ہے ، جو لوگ بے خبر ہیں شاید انہیں اس آگ کی تپش محسوس نہ ہو رہی ہو ، لیکن ہم پر یہ بیت رہی ہے اس لئے ہم خوب تر جانتے ہیں ، ووٹ کی طاقت کو ہمارے دینی بھائیوں نے کبھی سمجھا ہی نہیں ، اپنے معمولی فائدے کے لئے سندھ میں اچھے بھلے دینی لوگوں نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ، آج سندھ میں جو پیپلزپارٹی نے تماشا لگایا ہے اس تماشے کے پیچھے انہی لوگوں کے ووٹ کی طاقت ہے ،  پیپلزپارٹی حکومت نے ایک ضابطہ اخلاق جاری کیا جس میں لکھا ہے کہ یکم محرم الحرام یعنی یوم فاروق اعظمؓ پر سندھ بھر میں کسی بھی فرقے یا مسلک کو جلوس کی اجازت نہیں ہے ، تماشا یہاں ختم نہیں ہوا ، بلکہ اس ایک لائن سے تماشا شروع ہوا ، اس تحریری آرڈر کے بعد زبانی طور پر افسران کو پابند کردیا گیا کہ خبرادر سندھ میں یکم محرم الحرام کو کوئی مسجد میں بیٹھ کر بھی حضرت فاروق اعظمؓ کی شان بیان نہ کرنے پائے صحابہ کے باغی چاہتے ہیں کہ کسی بھی طرح خلیفہ ثانی سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام غیرمئوثر ہوجائے ، اس لئے اپنی من پسند حکومت کے یہ جارحانہ اقدامات دیکھ کر حکومتی لاڈلوں کے بھی حوصلے بڑھے پہلے وہ لوگ کہتے تھے کہ جہاں سیدنا عمرفاروقؓ کا نام کا بینر یا پینا فلیکس لگے گا ہم اس کے نیچے سے نہیں گزریں گے ، لیکن اس بار پی پی کے لاڈلوں کی طرف سے سندھ میں نیا مطالبہ یہ سامنے آیا کہ دیواروں پر لگے حضرت عمرفاروقؓ کے نام کے چسپاں اشتہارات بھی اتارے جائیں ، پی پی حکومت نے انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ ہمارے لاڈلوں کی ہر فرمائیش کو پورا کریں ، اس لئے انتظامیہ نے بھی نہ آو دیکھا اور نہ تاو فوری طور پر دیواروں پر چسپاں اشتہارات نوچنا شروع کردئیے ، سندھ میں سیدنا فاروق اعظمؓ کے کروڑوں چاہنے والے موجود ہیں ، مگر دیواروں سے سیدنا عمرفاروقؓ کے نام کو نوچا جارہا ہے ، اشتہارت میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا نام بھی موجود ہے ، لیکن لاڈلوں کی فرمائیش پر انتظامیہ اشتہارات کو پھاڑنے میں مصروف ہے ، مگر کسی میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ حکومت یا انتظامیہ کو یہ کہہ سکے کہ یہ زیادتی ہے رواداری اور اخوت کا تقاضا یہ ہے کہ سیدنا فاروق اعظمؓ کا یوم منانے والے حضرت عمرفاروقؓ کا یوم منائیں اور پی پی کے لاڈلے اپنا کام کریں ، آپ زرا اس پر غور کریں کہ پاکستان کے 4 صوبے ہیں ایک صوبے خیبرپختونخوا میں یوم فاروق اعظم ؓ یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ، پنجاب اسمبلی میں مولانا معاویہ اعظم صاحب نے 50 ایم ، پی ، اے کے دستخط سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی ، گو کہ تعطیل نہ ہوسکی لیکن اپوزیشن میں ہونے کے باوجود حمزہ شہبازشریف صاحب نے بھی اس قرارداد پر دستخط کئے ، ایک اقلیتی رکن نے بھی سیدنا فاروق اعظمؓ کی عظمت کو سلام کرتے ہوئے اس قرارداد کی حمایت کی اور دستخط کئے ، چوتھے صوبے بلوچستان میں بھی یوم فاروق اعظمؓ منانا کوئی جرم نہیں ہے ، لیکن سندھ میں عجب تماشا لگا ہے ، سیدنا فاروق اعظمؓ کا نام لینے والوں کے ساتھ یوں سلوک کیا جارہا ہے جیسے ہم کوئی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک چلا رہے ہوں ، جلوس نکالنا سب کا جمہوری اور آئینی حق ہے ، روالپنڈی جہاں جی ایچ کیو ہے وہاں بھی جلوس نکل رہا ہے لیکن 33 سال سے نکلنے والے اس جلوس کو سندھ میں ایسا متنازعہ بنا کر پیش کیا جارہا ہے جیسے ان جلوسوں سے کوئی بہت بڑا فساد برپا ہوا ہو ، ن لیگ نے اپنے دور میں پنجاب میں سختی کی لیکن وہ سختی بھی یکطرفہ نہیں تھی ، اگر مسجد کے اسپیکر بند تھے تو مجلس میں بھی باضرورت ہی اسپیکر چل رہے تھے ، لیکن سندھ میں سب کچھ اُلٹ ہوچکا ہے محرم کی آمد سے ایک ہفتہ پہلے ہی نئے نئے گیٹ بننا شروع ہوگئے ہیں ، مساجد کے اسپیکر بند جبکہ رکشوں اور گاڑیوں پر فل آواز میں اسپیکر چل رہے ہیں ، پورا سندھ مراد علی شاہ صاحب نے اپنوں کے حوالے کردیا ہے ، پوری انتظامیہ لاڈلوں کی تابعداری میں لگی ہے ، آپ کو یقین نہیں آئے گا پی پی کے لاڈلے براہ راست فون کر کے ایس ، ایچ ، او اور ڈی ، ایس ، پی کو احکامت دے رہے ہیں ، اس وقت گویا سندھ میں ان کی حکومت ہے ، بلاول اور زرادری صاحب کل کالے کپڑے پہنیں گے اور 40 دن تک یہ کالے کپڑے زیب تن رہیں گے ، سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے ناسمجھ ٹھوکر کھا کر بھی نہیں سمجھتا ، پیپلزپارٹی اب سیاسی جماعت نہیں رہی ، بلکہ ایک مخصوص نظرئیے کی شدت پسند جماعت بن چکی ہے ، نہ یہ جمہوری معیار پر پورا اترتی ہے اور نہ دینی معیار پر اس لئے اسلام پسند اور انصاف پسند عوام اب پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ دیں ، جن کے ذاتی مفادات ہیں وہ تو یقننا نہیں مانیں گے ، لیکن جن کے ذاتی مفادات نہیں انہیں ضرور پی پی کو ووٹ دینے پر رب کریم سے معافی مانگنی چاہیئے ، ہمیں جہانگیر بادشاہ سے سبق سیکھنا چاہیئے جہانگیر بادشاہ ایک عورت مہرالنسا پر عاشق ہوا لیکن مہرالنسا کی شادی شیرافگن نامی بندے سے ہوگئی ، شیرافگن قتل ہوگیا ، پھر جہانگیر بادشاہ نے مہرالنسا عرف نورجہاں سے شادی کی ، نورجہاں سے عشق کا یہ عالم تھا کہ سکے کے ایک طرف جہانگیر بادشاہ جبکہ دوسری طرف نورجہاں کی تصویر لگی تھی ، جہانگیر بادشاہ ہر بات پر نورجہاں سے مشاورت کرتا تھا ، نورجہاں بھی دربار میں بادشاہ جہانگیر کے ساتھ موجود رہتی ، ایک دن ایک رافضی کو بادشاہ جہانگیر کے دربار میں لایا گیا ، جرم یہ تھا کہ اس نے سیدنا عمرفاروقؓ کی شان میں گستاخی کی تھی ، بادشاہ نے معلوم کیا تو جرم ثابت ہوگیا ، اس سے پہلے کے جہانگیر بادشاہ کوئی سزا سناتا نورجہاں آگے بڑھی اور جہانگیر بادشاہ کے کاندھے پر ہاتھ رکھ دیا ، جہانگیر بادشاہ نے نورجہاں کا ہاتھ جھٹک دیا اور ایک تاریخی جملہ کہا کہ جاناں دل دیا ہے ایمان نہیں دیا ، گستاخ رافضی کی زبان کھینچ کر کتوں کو ڈال دی گئی ، جہانگیر بادشاہ دنیاوی انسان تھا لیکن اہلسنت علما کی شکایت پر نوراللہ شوستری کو بھی مسلمانوں کو دھوکا دینے کے جرم میں سزائے موت جہانگیربادشاہ نے ہی سنائی تھی ، پھر اذیتیں دے دے کر قاضی نوراللہ شوستری کو قتل کیا گیا تھا ، علما کرام فرماتے ہیں کہ جہانگیر بادشاہ کے انتقال کے بعد کسی اللہ والے کو جہانگیر بادشاہ خواب میں نظر آئے ، اللہ والے نے پوچھا بادشاہ سلامت کیا بنی ، جہانگیر بادشاہ نے کہا کہ گنہگار خطا کار تھا لیکن میں نے حضرت عمرفاروقؓ کے نام پر غیرت کھائی تو رب کریم نے اپنے فضل و کرم سے مجھ کمزور انسان کو معاف فرما دیا ، ہم بھی گنہگار ہیں ، خطا کار ہیں ، لیکن ذات رسول ﷺ ، ازاوج رسول ﷺ ، خاندان رسول ﷺ اور اصحاب رسول ﷺ کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں ، دنیا ہمیں کچھ بھی کہے لیکن ہم بے سروسامانی کے عالم میں اپنے آپ کو پیش کر رہے ہیں ، ہم نے ایک تاریخ رقم کر دی ہے ، ہمیں ستایا جارہا ہے ، تھانوں میں بلا کر ہماری تذلیل اور تضحیک کی جارہی ہے ، ممکن ہے کل یکم محرم الحرام کو ہمیں گرفتار بھی کر لیا جائے ، مگر ہم نے عزم کیا ہے کہ یوم فاروق اعظمؓ کو غیرمئوثر کرنے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ، علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب جب خراب صحت کے بعد اپنے آپ کو ہر قربانی کے لئے پیش کر رہے ہیں ، تو ہماری جان فاروقی صاحب کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں ہے ، اب عوام بھی شعور کا مظاہرہ کریں ، پی پی جیسی جماعت کو خیرباد کہہ دیں کہ جو صحابہؓ کا نہیں وہ ہمارا نہیں ، ہمارا نہیں ، ہمارا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





No comments

5359958766365190473