Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

شیعہ رافضیوں کا حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ماتم - aswj balochistan

 شیعہ رافضیوں کا  حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ماتم  اور مزار کی تقدس کو پامال کرنے کی کوشش ، اس واقعہ کے خلافہ مرکزی صدر اہلسنت والجما...

Related Post



 شیعہ رافضیوں کا  حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ماتم  اور مزار کی تقدس کو پامال کرنے کی کوشش ، اس واقعہ کے خلافہ مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب  کا رد عمل۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر جسارت 

عبداللہ شاہ غازی ؒکے مزار پر فساد پھیلانے سے روکا جائے،علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

چند دنوں سے عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ایک فرقے کی جانب سے ماتم کرنے اور پھر معاملات مشتعل ہونے پر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان نے دیگر ذمے داران مولانا رب نواز حنفی اور مولانا تاج محمد حنفی کے ہمراہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اہلسنت کے محترم مقامات میں آکر ماتم کرنا یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے،حکمران ہوش کے ناخن لیں اور انہیں روکیں،یہ ملک میں ایک نئی خانہ جنگی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یاد رہے کہ جب سیکورٹی اداروں کی طرف سے انہیں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر فساد پھیلانے سے روکا گیا تو انہوں نے سیکورٹی اداروں پر پتھراؤ بھی کیا۔اگر حکومت کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر اقلیتی فرقے کو فساد پھیلانے سے نہ روکا گیا تو اہلسنت والجماعت بہت جلد عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ایک عظیم الشان کانفرنس کا اعلان کرے گی۔


علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب نے آپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
اقلیتی فرقے کی جانب سےحضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کی تقدس کو پامال کرنا انتہائی افسوس ناک ہے
قانون نافذ کرنے والے ادارے شرپسندوں کو فی الفورگرفتار کریں




پرنٹ میڈیا پریس ریلیز










No comments

5359958766365190473