Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

مولانا اعظم طارق شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے, مولانا محمد رمضان مینگل - ASWJ Balochistan

06 اکتوبر ، 2022 6 اکتوبر 2003  ؒیوم شہادت جرنیل سپاہ  صحابہؓ مولانا محمد اعظم طارق شہید مولانا اعظم طارق شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچا...

Related Post


06 اکتوبر ، 2022


6 اکتوبر 2003

 ؒیوم شہادت جرنیل سپاہ صحابہؓ مولانا محمد اعظم طارق شہید



مولانا اعظم طارق شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے, مولانا محمد رمضان مینگل


کوئٹہ (آن لائن )اہلسنت والجماعت وسنی علماء کونسل بلوچستان کے صدر مولانا رمضان مینگل نے کہا ہے کہ آج مولانا اعظم طارق کا یوم شہادت ہے ان کی سیاسی ،مذہبی ،ملک وقوم کیلئے اور ختم نبوت کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں تکالیف اور اذیتیں برداشت کر کے صحابہ کرام کے ناموس کی تحفظ کیلئے جو خدمات انجام دیں انہیں ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے، ان خیالات کااظہار کااظہار انہوں نے مولانا اعظم طارق شہید کے یوم شہادت کے موقع پرایک بیان میں کیا مولانا رمضان مینگل نے کہا کہ 6اکتوبر 2003کو مولانا اعظم طارق کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا لیکن وہ اپنے موقف پر ڈٹے رہے،ظلم کرنے والے تھک گئے لیکن مولانا اعظم طارق اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے مولانا رمضان مینگل نے مولانا اعظم طارق شہید کی شہادت پر زبرداست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کااظہار کیا کہ صحابہ کے ناموس اور تحفظ ختم نبوت کے موقف پر ہم ڈٹے رہیں گے6اکتوبر کو ہم عہد کرتے ہیں کہ مولانا اعظم طارق شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔


یہ خبر بھی پڑھیں





No comments

5359958766365190473